Breaking News

پاکستانی فاسٹ باؤلرز انجریز کا شکار سہیل تنویر کو بیک اپ کے لیے بلا لیا گیا

1363695142newsپاکستان اور جنوبی افریقہ کی ون ڈے سیریز اب 1-2 کے ساتھ فیصلہ کن مرحلے میں شامل ہوچکی ہے اور اگلا میچ پاکستان کے لیے فائنل کی حیثیت رکھتا ہے کیونکہ اس میچ میں سیریز کے ونر کا فیصلہ ممکن ہے۔

کیپ ٹاؤن۔۔۔۔۔۔ پاکستانی بائیں ہاتھ کے فاسٹ باؤلر سہیل تنویر کو پاکستان کے ون ڈے سکواڈ میں عرفان اور عمر گل کے کور کے لیے بلا لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقہ میں جاری ون ڈے سیریز میں پاکستانی باؤلرز کی انجریز کے مدنظر جنوبی افریقہ میں پہلے سے موجود سہیل تنویر کو بیک اپ باؤلر کے لیے بلا لیا گیا ہے۔ سہیل تنویر اس وقت جنوبی افریقہ میں ڈومیسٹک ٹی ٹونٹی میں شریک تھے۔ اس حوالے سے مصباح الحق نے کہا ہے کہ تنویر کے ساتھ رابطے میں ہیں اور سہیل تنویر کو بیک اپ باؤلر کے طور پر کنسیڈر کیا جا رہا ہے۔ پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ون ڈے سیریز اب 1-2 کے ساتھ فیصلہ کن مرحلے میں شامل ہوچکی ہے اور اگلا میچ پاکستان کے لیے فائنل کی حیثیت رکھتا ہے کیونکہ اس میچ میں سیریز کے ونر کا فیصلہ ممکن ہے۔

About AWAAZ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)