Breaking News
کامن ویلتھ گیمز کیلیے 5 رکنی قومی ویٹ لفٹنگ اسکواڈ کا اعلان

کامن ویلتھ گیمز کیلیے 5 رکنی قومی ویٹ لفٹنگ اسکواڈ کا اعلان

لاہور : پاکستان ویٹ لفٹنگ فیڈریشن نے گولڈ کاسٹ کامن ویلتھ گیمز کیلیے 5 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔

سلیکشن کمیٹی نے ٹرائلز اور مشقوں کے بعد پلس 105 کلوگرام کیٹگری میں محمد نوح دستگیر بٹ، 69 کلوگرام میں ابو سفیان، 62 کلوگرام میں طلحہ طالب، 94 کلوگرام میں عثمان امجد راٹھور جبکہ 56 کلوگرام میں عبداللہ غفور کو منتخب کیا ہے جبکہ جمیل اختر 105 کلوگرام جبکہ حیدر علی 77 کلوگرام میں ریزور پلیئرز کے طور پر رکھا گیا ہے۔ محمد الیاس بٹ اور علی اسلم کوچز ہوں گے۔

About AWAAZ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)