Breaking News
مقبول بٹ شہید کی برسی پر مقبوضہ کشمیر میں مکمل شٹرڈاؤن ہڑتال

مقبول بٹ شہید کی برسی پر مقبوضہ کشمیر میں مکمل شٹرڈاؤن ہڑتال

سری نگر: ممتاز کشمیری رہنما مقبول بٹ کی 34 ویں برسی پر وادی میں شٹرڈاؤن ہڑتال رہی جب کہ کٹھ پتلی انتظامیہ نے پابندیاں لگا کر پوری وادی کو فوجی چھاؤنی میں تبدیل کردیا۔

کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق شہید کشمیری لیڈر مقبول بٹ کی برسی پر وادی میں مکمل شٹر ڈاون ہڑتال کی گئی۔ تمام چھوٹے بڑے شہروں میں دکانیں بند رہیں جب کہ مظاہروں سے خوفزدہ کٹھ پتلی انتظامیہ نے شہریوں کی نقل و حمل پر پابندیاں لگاکر اور انٹرنیٹ سروس بند کرکے پوری وادی کو فوجی چھاؤنی میں تبدیل کردیا۔

About AWAAZ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)