Breaking News
روس میں مسافر طیارہ گر کر تباہ،71 افراد ہلاک

روس میں مسافر طیارہ گر کر تباہ،71 افراد ہلاک

ماسکو: روس میں نجی ایئرلائن کا طیارہ گرکرتباہ ہوگیا اور خدشہ ہے کہ اس میں سوار تمام افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

روس کی ایئرلائنرکمپنی سیراٹوو کا ایک چھوٹا طیارہ اے این 148 ٹیک آف کے فوری بعد ہی ریڈار سے غائب ہوگیا، طیارے میں عملے سمیت 71 افراد سوار تھے۔ طیارہ اورل کے شہر اورسک سے پرواز کررہا تھا۔

About AWAAZ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)