Breaking News
اسرائیلی فوجی کو تھپڑ مارنے والی عہد تمیمی عدالت میں پیش

اسرائیلی فوجی کو تھپڑ مارنے والی عہد تمیمی عدالت میں پیش

تل ابيب: چادر اور چاردیواری کا تقدس پامال کرنےپراسرائیلی فوجیوں کو تھپڑ مارنے کے الزام میں گرفتار فلسطینی لڑکی عہد تمیمی کو اسرائیل کی فوجی عدالت میں ہتھکڑیاں اور بیڑیاں لگا کر پیش کردیاگیا۔

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق عہد تمیمی کو اسرائیلی فوجیوں نے کسی بڑے اور خطرناک مجرم کی طرح سخت سیکورٹی کے حصار میں عدالت میں پیش کیا تو ’قوم کا فخر‘ قرار دی جانے والی فلسطینی لڑکی کے چہرے پر طمانیت اور مسکراہٹ موجود تھی۔

About AWAAZ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)