Breaking News
اوکاڑہ میں طلباء وطالبات کی قابل اعتراض ویڈیو بنائے جانے کا انکشاف

اوکاڑہ میں طلباء وطالبات کی قابل اعتراض ویڈیو بنائے جانے کا انکشاف

اوکاڑہ: قصور ویڈیو اسکینڈل سامنے آنے کے بعد اوکاڑہ میں بھی اسکول پرنسپل کی جانب سے طلبہ کی قابل اعتراض ویڈیو بنانے کا انکشاف ہوا ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق قصور کے بعد اوکاڑہ میں بھی حجرہ شاہ مقیم میں اسکول پرنسپل حافظ یوسف کی جانب سے معصوم طلباء وطالبات کی قابل اعتراض ویڈیو بنانے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔

اے ایس پی نوشیروان علی کا کہنا ہے کہ واقعے سے متعلق اطلاع ملنے پر پولیس ٹیم کے ہمراہ اسکول پرنسپل حافظ یوسف کے آفس پر چھاپہ مارا، اس دوران ملزم کے قبضے سے طلبا و طالبات کی قابل اعتراض ویڈیوز برآمد ہوئیں۔

About AWAAZ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)