Breaking News
پاکستان نے بھارتی وزیردفاع کے الزامات مسترد کردیے

پاکستان نے بھارتی وزیردفاع کے الزامات مسترد کردیے

اسلام آباد: پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی کیمپ پر حملے سے متعلق بھارتی وزیردفاع کے الزامات کو مستر د کردیا۔

ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا کہ پاکستان مقبوضہ کشمیر میں بھارتی کیمپ پر حملے سے متعلق بھارتی وزیر دفاع کے الزامات کو مستر د کرتا ہے، بھارتی الزامات بے بنیاد ہیں جب کہ بھارت کا یہ رحجان بن گیا ہے کہ وہ بغیرثبوت فوری طور پر پاکستان پرالزام لگا دیتا ہے۔

About AWAAZ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)