Breaking News
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی آپریشن کے دوران دو نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی آپریشن کے دوران دو نوجوان شہید

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دو نوجوانوں کو شہید کردیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض فوج نے مقبوضہ کشمیر میں لائن آف کنٹرول کے قریب دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ بھارتی فورسز نے ضلع کپواڑہ کے علاقے ماشل میں فوجی آپریشن کیا اور اس دوران دو نوجوانوں کو درانداز قرار دے کر شہید کردیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں: مقبوضہ کشمیر میں برہان وانی کے ساتھی سمیت 11 کشمیری شہید

About AWAAZ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)