Breaking News
آئی ایس آئی کے سربراہ ’افغانستان جائیں گے‘

آئی ایس آئی کے سربراہ ’افغانستان جائیں گے‘

پاکستان اور افغانستان کے تعلقات میں پائی جانے والی کشیدگی میں کمی اور اعتماد سازی کے لیے پاکستان کی طرف سے افغان سیاسی و عسکری قیادت سے رابطوں میں اضافہ ہوا۔

پاکستان کے پارلیمانی وفد اور گزشتہ ہفتے فوج کے ایک اعلیٰ سطحی وفد کے دورہ افغانستان کے بعد اب پاکستانی انٹیلی جنس ادارے ’آئی ایس آئی‘ کے ڈائریکٹر جنرل لفٹیننٹ جنرل نوید مختار کا دورہ کابل متوقع ہے۔

About AWAAZ

One comment

  1. کیوں جائیں گے؟ افغنشتان والوں کو ادھر آنا چاہیے مافی مانگنے کے لیے.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)