Breaking News
کشمیری نوجوانوں کے خلاف منصوبہ بندی سے طاقت کا وحشیانہ استعمال کیا جارہاہے، میرواعظ

کشمیری نوجوانوں کے خلاف منصوبہ بندی سے طاقت کا وحشیانہ استعمال کیا جارہاہے، میرواعظ

سرینگر:مقبوضہ کشمیر میں حریت فورم کے چیئرمین میرواعظ عمرفاروق نے کہا ہے کہ کشمیری نوجوانوں کیخلاف منصوبہ بندی سے طاقت کا وحشےانہ استعمال کیا جارہاہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق میرواعظ عمرفاروق نے یہ بات سرینگر کے صدرہسپتال میں زیر علاج افراد کی عیادت کرتے ہوئے کہی جو بھارتی فورسز کی طرف سے طاقت کے وحشیانہ استعمال کی وجہ سے زخمی ہوئے تھے۔

بشکریہ:اے پی پی

About AWAAZ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)