Breaking News
متحدہ کے اہم رہنما بیٹی کے ہمراہ عنقریب لندن میں پریس کانفرنس کریں گے

متحدہ کے اہم رہنما بیٹی کے ہمراہ عنقریب لندن میں پریس کانفرنس کریں گے

پارٹی قیادت باغی رکن کو باز رکھنے کیلئے سرگرم،ایم کیوایم میں بددلی پھیلنے کا خوف،اہم انکشافات سے مصطفے کمال کو تقویت ملے گی
دبئی(عادل علی) دبئی میں مقیم متحدہ قومی موومنٹ(ایم کیو ایم)کے ایک باغی رہنما جلد ہی لندن میں پریس کانفرنس کریں گے۔ جس میں وہ اپنی قیادت کے کالے دھندوں کے بارے انکشافات کریں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ باغی رہنماکے ہمراہ ا±نکی بیٹی بھی ہوگی جو ایم کیو ایم کی قیادت کی جانب سے ملنے والی دھمکیوں کے بارے میں میڈیا کو آگا ہ کریں گی۔ایم کیو ایم کی اعلیٰ قیادت پوری کوشش کر رہی ہے کہ باغی رکن پریس کانفرنس کرنے سے باز رہیں تاکہ باقی عہدیداروں اور کارکن میں بدلی نہ پھیلے اور وہ مصطفے کمال کے کاررواں میں شامل نہ ہو جائیں۔

About AWAAZ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)