Breaking News
پاکستان کے نوگوز زایریاز،پاکستانی چینلز اور اخبارات کے دفاتر ہیں:افضل بٹ

پاکستان کے نوگوز زایریاز،پاکستانی چینلز اور اخبارات کے دفاتر ہیں:افضل بٹ

لندن(آواز)پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ کے صدر افضل بٹ نے کہا ہے کہ پاکستان میں جمہوریت،عدلیہ اور آزادی صحافت کیلئے اوورسیزپاکستانیوں کا کردار ناقابل فراموش اور قابل تحسین ہے۔ان خیالات کا اظہار اْنہوں نے لندن میں ہونے والی ایک تقریب میں کیا

afzal butt

About AWAAZ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)