Breaking News
این اے 122 اور متوقع خونی معرکہ

این اے 122 اور متوقع خونی معرکہ

لاہو رمیں آج ایک ایسا معرکہ ہونے جا رہا ہے جس میں جیت اور ہار کا تعین ہوگا۔جیت یا ہار،دونوں سیاسی جماعتوں پاکستان تحریک انصاف یا مسلم لیگ ن کا مقدر بنے گی۔کون فاتح ہوگا اس کا فیصلہ تو حلقہ این اے 122 کے عوام نے کرنا ہے۔لندن میں بیٹھ کر لاہور کے کسی حلقے کے بارے میں تبصرہ کرنا کافی مشکل ہے کیونکہ ہم یہاں بیٹھے ہوئے پاکستان سے آنے والی خبروں اور وہاں موجود اپنے صحافی دوستوں سے بات چیت کرکے جو نتیجہ اخذ کرتے ہیں وہ حتمی تو نہیں مگر قریب قریب ضرور ہوتا ہے کیونکہ صحافی دل سے نہیں،دماغ سے سوچتا اور پھر قلم کو حرکت میں لاتا ہے۔
NA122A

About AWAAZ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)