Breaking News
بی بی سی اور زنانہ وارڈ

بی بی سی اور زنانہ وارڈ

بی بی سی کی حالیہ رپورٹ دیکھ کر ایک پرانے ڈرامے کی یاد تازہ ہو گئی جس میں معین اختر زنانہ وارڈ میں گھس جاتے ہیں خواتین کے شور مچانے پر لوگ جمع ہو کر انہیں شرم دلاتے ہیں جواب میں معین اختر معصومیت سے کہتے ہیں ” شرم کی کیا بات ہے ہم تو پیدا ہی زنانہ وارڈ میں ہوئے تھے” خیر یہ تو مذاق کی بات ہے لیکن حقیقت یہ ہے کہ 2012 میں سامنے آنے والی ایک رپورٹ کو بنیاد بنا کر حکومت نہ جانے اب اپنی کون سی نا اہلی کی پر دہ پوشی کر نا چاہ رہی ہے

bbcmmq

About AWAAZ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)