Breaking News
بھارت:حوا کی بیٹی پڑوسی کے ہاتھوں عزت لٹا بیٹھی

بھارت:حوا کی بیٹی پڑوسی کے ہاتھوں عزت لٹا بیٹھی

indian-rapeعلی گڑھ (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی صوبے ا±تر پردیش کے شہر علی گڑھ میں پڑوسی نے ایک 18 سالہ لڑکی کی عصمت لوٹ لی،پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ۔تفصیلات کے مطابق ربو پورا کے پولیس اسٹیشن میں لڑکی کی طرف سے درج کرائی گئی ایف آئی آر میں بتایا گیا ہے کہ ا±سکا پڑوسی راوی زبر دستی ا±سے ایک کھیت میں لیا گیا اور عزت لوٹ لی۔اس واقعے کے بعد راوی نے لڑکی کو دھمکی دی کہ اگر ا±س نے یہ معاملہ پولیس کو بتایا تو قتل کر دیا جائے گا۔پولیس نے راوی کو گرفتار کرکے لڑکی کو طبی معائنہ کیلئے ہسپتال بھیج دیا ہے۔
بھارت میں عصمت دری کے واقعات میں آئے روز کمی ہونے کی بجائے اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔

About AWAAZ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)