Breaking News

Daily Archives: February 14, 2018

معروف اداکار قاضی واجد خالقِ حقیقی سے جاملے

کراچی: پاکستان کے معروف سینئر اداکار قاضی واجد کراچی میں انتقال کرگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان کے مشہور و معروف لیجنڈ اداکار قاضی واجد کراچی میں انتقال کرگئے ہیں۔ خاندانی ذرائع کے مطابق قاضی واجد کو بظاہر کوئی بیماری نہیں تھی لیکن گزشتہ رات انہیں دل میں تکلیف کے باعث گلشنِ اقبال کے نجی اسپتال منتقل کیا گیا تاہم ... مزید »

سنی لیون کی سیلفی کی سوشل میڈیا پر دھوم

ممبئی: نامور بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون کی حال ہی میں لی گئی سیلفی نے سوشل میڈیا پر ایک بار پھر دھوم مچادی۔ بھارتی فلم انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ سنی لیون کو خبروں میں رہنے کیلئے زیادہ محنت نہیں کرنی پڑتی کیوں کہ ان کی ہر چھوٹی سے چھوٹی بات بڑی خبر بن جاتی ہے۔ حال ہی میں سنی لیون ... مزید »

سونم کپور نے سوناکشی سنہا سے معافی کیوں مانگی ؟

ممبئی: بالی ووڈ کی اداکارہ سونم کپور نے سوناکشی سنہا سے اپنے منفی رویئے پر معافی مانگ لی۔ بالی ووڈ میں فنکاروں کے درمیان دوستیوں اور اچھے تعلق کی کئی مثالیں موجود ہیں لیکن کبھی کبھار ان کے درمیان لڑائیاں بھی دیکھنے کو ملتی ہیں اور بہت سی لڑائیاں اس حد تک بڑھ جاتی ہیں کہ فنکار محفل میں ایک ... مزید »

انوشکا سوشل میڈیا پر مذاق کا نشانہ بن گئیں

ممبئی: نامور بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما اپنی ایک تصویر کی وجہ سے سوشل میڈیا پر مذاق کا نشانہ بن گئیں۔ کچھ عرصہ قبل بھارتی کپتان ویرات کوہلی کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھنے والی نامور اداکارہ انوشکا شرما ان دنوں اپنے نئے بالی ووڈ پروجیکٹ میں مصروف ہیں۔ حال ہی میں انوشکا شرما نے ورون دھون کے ساتھ ... مزید »

فلم ’’ہندی میڈیم‘‘ کے سیکوئل سے صبا قمر کی چھٹی

ممبئی: چھوٹے نواب سیف علی خان کی بیٹی اداکارہ سارا علی خان نے فلم ’ہندی میڈیم‘ کے سیکوئل سے پاکستانی اداکارہ صبا قمر کی چھٹی کرادی۔ بھارت میں بالی ووڈ میں پے درپے کامیاب فلمیں دینے والے پاکستانی اداکاروں کا چرچا ہے ایک طرف جہاں فواد خان نے ہہت کم عرصے میں بالی ووڈ کو اپنا دیوانہ بنایا وہیں صبا ... مزید »

اسٹیون اسمتھ دوسری مرتبہ آسٹریلوی ٹیسٹ پلیئر آف دی ایئرقرار

میلبورن: اسٹیون اسمتھ دوسری مرتبہ آسٹریلوی ٹیسٹ پلیئر آف دی ایئر قرار پائے ہیں جب کہ وہ اس مرتبہ ایلن بارڈر ایوارڈ بھی لے اڑے۔ کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے 2017 میں شاندار کارکردگی دکھانے والے آسٹریلوی کرکٹرز میں ایوارڈ تقسیم کرنے کی تقریب میلبورن میں منعقد ہوئی، تیسری مرتبہ آئی سی سی ٹیسٹ پلیئر آف دی ایئر کا ایوارڈ ... مزید »

اسلام آباد یونائیٹڈ نے سمیت پٹیل اور اسٹیون فن کی خدمات حاصل کرلیں

لاہور: پی ایس ایل کی فرنچائز اسلام آباد یونائیٹڈ نے سمیت پٹیل اور اسٹیون فن کی خدمات حاصل کر لیں۔ اسیلا گونارتنے قومی ذمہ داریوں جبکہ ڈیوڈ ولی کاوئنٹی مصروفیات کے باعث دستیاب نہیں ہوں گے۔ سری لنکن آل راﺅنڈر اسیلا گونا رتنے کی عدم دستیابی پر انگلش آل راﺅنڈر سمیت پٹیل کی خدمات حاصل کر لیں، تجربہ کار انگلش ... مزید »

کامن ویلتھ گیمز کیلیے 5 رکنی قومی ویٹ لفٹنگ اسکواڈ کا اعلان

لاہور : پاکستان ویٹ لفٹنگ فیڈریشن نے گولڈ کاسٹ کامن ویلتھ گیمز کیلیے 5 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ سلیکشن کمیٹی نے ٹرائلز اور مشقوں کے بعد پلس 105 کلوگرام کیٹگری میں محمد نوح دستگیر بٹ، 69 کلوگرام میں ابو سفیان، 62 کلوگرام میں طلحہ طالب، 94 کلوگرام میں عثمان امجد راٹھور جبکہ 56 کلوگرام میں عبداللہ ... مزید »

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کے ساتھ میچ کیلئے اسکواڈ کا اعلان

لاہور: پی ایس ایل کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے ساتھ آل سٹارز میچ کے لئے سکواڈ کا اعلان کر دیا۔ نمائشی میچ 15 فروری کو شام ساڑھے 5 بجے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں شروع ہوگا، گلیڈی ایٹرز کے اسکواڈ کی قیادت سرفراز احمد کریں گے جب کہ دیگر کھلاڑیوں میں سابق قومی کپتان معین خان، ... مزید »

نیشنل اسٹیڈیم میں فائنل؛ منتظمین کی وقت کے ساتھ دوڑ جاری

راولپنڈی/کراچی: نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پی ایس ایل فائنل کیلیے منتظمین کی وقت کے ساتھ دوڑ جاری ہے۔ پی ایس ایل تھری کا فائنل کراچی میں کرانے کا اعلان کرتے ہوئے ایک عرصے سے توجہ نہ پانے والے نیشنل اسٹیڈیم پر خطیر رقم خرچ کرنے کا فیصلہ کیا گیا،وینیو کو ہر لحاظ سے مکمل کیلیے کام جاری البتہ وقت پر ... مزید »