Breaking News

Daily Archives: February 13, 2018

سنی لیون ایک بار پھر قانونی مشکل میں پھنس گئیں

چنائے: بھارتی شہر چنائے میں اداکارہ سنی لیون کے خلاف فحاشی پھیلانے کے الزام میں ایف آئی آر درج کرادی گئی۔ بھارتی سماجی کارکن ایمی آلیاس موسس نامی خاتون نے بھارتی شہر چنائی کے نزارتھ پیٹ پولیس اسٹیشن میں نامور بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون کے خلاف شکایت درج کرادی۔ ایف آئی آر میں موقف اختیار کیا گیا کہ سنی ... مزید »

سوشل میڈیا پر کل گلوکاری کا براہ راست پروگرام پیش کروں گی؛ سارہ رضا خان

لاہور: معروف گلوکارہ سارہ رضا خان نے اپنے چاہنے والوں کوبراہ راست میوزک سنانے کیلیے سوشل میڈیا پراپنا پہلا پروگرام پیش کرنے کی تیاریاں مکمل کرلیں۔ معروف گلوکارہ سارہ رضا خان کا پہلا پروگرام 14 فروری کو ’’ لائیوسیشن ود سارہ رضا خان ‘‘ کے نام سے پیش کیاجائے گا جس میں سارہ رضا اپنے سازندوں کے ہمراہ مقبول اورکچھ ... مزید »

شاہ رخ خان کا انوکھے انداز میں مداحوں کا شکریہ

ممبئی: بالی ووڈ کنگ خان کی پانی میں تیرتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی جس میں وہ اپنے چاہنے والوں کا منفرد انداز میں شکریہ ادا کررہے ہیں۔ بالی ووڈ پر ویسے تو سب ہی خانوں کا راج ہے لیکن ان خانوں میں کنگ کا درجہ رکھنے والے شاہ رخ خان اپنی منفرد اداکاری کی وجہ سے ... مزید »

گلوکارہ ناہید اختر کو خدمات کے اعتراف میں ایک کروڑ روپے کا چیک

لاہور: پنجاب حکومت نے نامور گلوکارہ ناہید اختر کو موسیقی کے شعبے میں گراں قدر خدمات کے اعتراف میں ایک کروڑ روپے کا چیک دیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور میں منعقدہ تقریب کے دوران ترجمان حکومت پنجاب ملک احمد خان نے وزیراعلیٰ کی نمائندگی کرتے ہوئے گلوکارہ ناہید اختر کو ان کی خدمات کے اعتراف میں ایک کروڑ ... مزید »

بالی ووڈ کے وہ اداکار جو ڈاکٹر بھی ہیں

ممبئی: ایک وقت تھا جب اداکاری، گلوکاری اور رقص کو اچھا تصور نہیں کیاجاتاتھا لوگوں کی اپنے بچوں کیلئے خواہش ہوتی تھی کہ ان کے بچے بڑے ہو کر ڈاکٹر بنیں۔ لیکن صرف طب کے پیشے سے تعلق رکھنے والے افراد ڈاکٹر نہیں کہلاتے بلکہ اپنے شعبے میں گراں قدر خدمات سرانجام دینے اور نمایاں کارکردگی دکھانے کے لیے بھی ... مزید »

جرمنی کی حکمرانی برقرار، 4 گولڈ میڈلز پر قبضہ

پیونگ چانگ: پیونگ چانگ ونٹر اولمپکس کے تیسرے دن 7 ایونٹس میں طلائی تمغوں کا فیصلہ ہوگیا جب کہ جرمنی 4 گولڈز کے ہمراہ ٹاپ پوزیشن پر قابض رہا۔ بائتھلون اسٹار لیورا ڈالمیئر نے مقابلوں میں دوسرا طلائی تمغہ جیت لیا، انھوں نے ویمنز10 کلومیٹر میں پہلی پوزیشن لی۔ سلواکیہ کی اناستاسیا کوزمینا نے سلور جبکہ فرانس کی اینیاس بیسکونڈ ... مزید »

سابق کیوی کرکٹر پر 11 خواتین پر جنسی حملے کرنے کے الزامات عائد

نیپلز: نیوزی لینڈ کے ایک سابق پروفیشنل کرکٹر جیسن روبرٹ ٹریم باتھ پر11 خواتین پر جنسی حملے کرنے کے الزامات عائد ہو گئے۔ جیسن روبرٹ نے خواتین پر جنسی حملے کے الزامات مسترد کردیے، گزشتہ برس نومبر میں ان کے خلاف 2 خواتین پر حملے کا الزام تھاتاہم متاثرہ خواتین کی تعداد 11 تک جاپہنچی ہے۔ گذشتہ روز نیپئر ڈسٹرکٹ ... مزید »

اسلام آباد یونائیٹڈ کا نیا گانا ’’لیاری از یونائیٹڈ‘‘ جاری کر دیا گیا

لاہور: پی ایس ایل کی فرنچائز اسلام آباد یونائیٹڈ کا نیا گانا ’’لیاری از یونائیٹڈ‘‘ جاری کر دیا گیا۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کا نیا گانا ’’لیاری از یونائیٹڈ‘‘ جاری کر دیا گیا ہے۔ گانے کی وڈیو کے آغاز میں لیاری انڈر گرائونڈ بوائز کا مختصر انٹرویو دکھایا گیا ہے، اس میں بینڈ کے ارکان بتاتے ہیں کہ لیاری کبھی گینگز ... مزید »

پی ایس ایل فائنل میں غیر ملکیوں کا ممکنہ انکار؛ بیک اپ کھلاڑیوں پر انحصار کیا جائے گا

 پی ایس ایل فائنل کیلیے غیر ملکی کرکٹرز کے کراچی آنے سے انکار کی صورت میں بیک اپ پلیئرز پر انحصار کیا جائے گا۔ رواں سال پی ایس ایل کے 2پلے آف لاہور جبکہ فائنل کراچی میں کرانے کا پلان بنایا جا چکا ہے، پیر کو غیر ملکی سیکیورٹی ماہرین ریگ ڈکسن اور رچرڈ ڈینس نے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے ہوٹل اور ... مزید »

نیشنل اسٹیڈیم میں فائنل؛ منتظمین کی وقت کے ساتھ دوڑ جاری

راولپنڈی/کراچی: نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پی ایس ایل فائنل کیلیے منتظمین کی وقت کے ساتھ دوڑ جاری ہے۔ پی ایس ایل تھری کا فائنل کراچی میں کرانے کا اعلان کرتے ہوئے ایک عرصے سے توجہ نہ پانے والے نیشنل اسٹیڈیم پر خطیر رقم خرچ کرنے کا فیصلہ کیا گیا،وینیو کو ہر لحاظ سے مکمل کیلیے کام جاری البتہ وقت پر ... مزید »