Breaking News

Daily Archives: February 3, 2018

جان ابراہم کی فلم چوتھی بار تاخیر کا شکار

بالی ووڈ کے ایکش ہیرو جان ابراہم کی نئی فلم ’پرمانو دی اسٹوری آف پوکھران‘ کی ریلیز چوتھی بار تاخیر کا شکار ہو گئی۔ بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو جان ابراہم کے ستارے آج کل گردش میں ہیں کیوں کہ ان کی نئی فلم  ’پرمانو دی اسٹوری آف پوکھران‘ کی ریلیز چوتھی بار تاخیر کا شکار ہو گئی، اس سے قبل اُن کی مشہور ... مزید »

انڈسٹری کی تباہی کے ذمہ دار اس سے منسلک افراد تھے، صدف کنول

لاہور: معروف ماڈل واداکارہ صدف کنول نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری کی ذمہ دار وہ لوگ ہیں جو اسے تنہا چھوڑ کر چلے گئے اور واپس مُڑکر بھی نہ دیکھا۔ ’’ ایکسپریس ‘‘ سے گفتگو کرتے ہوئے صدف کنول نے کہا کہ اگرہم پاکستان فلم انڈسٹری پرنظرڈالیں تو گزشتہ دودہائیوں کے دوران پاکستان فلم انڈسٹری کو شدید بحران کا ... مزید »

انوشکاشرما کو زنجیروں میں جکڑ دیا گیا

ممبئی: نامور بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما کی فلم’’پری‘‘کا دوسراٹیزر ریلیز کردیا گیا ہے۔ اداکارہ انوشکا شرماان دنوں اپنی نئی فلم’’پری‘‘کو لے کر توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں، فلم کا موضوع ان کی دیگر فلموں کے مقابلے میں بہت مختلف ہے۔ فلم ’’پری‘‘ میں انوشکا شرما ایک چڑیل کاکرداراداکرہی ہیں۔ چند روز قبل ریلیز ہونے والے فلم کے پہلے ... مزید »

پدماوت دیکھنے کے بعد ہندو انتہا پسندوں کی رائے تبدیل، احتجاج ختم کرنے کا اعلان

جے پور: ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی اور دپیکا پڈوکون کی متنازعہ فلم ’’پدماوت‘‘ پر چھائے گہرے بادل چھٹ گئے اور ہندو انتہا پسند تنظیموں نے فلم کے خلاف جاری احتجاج ختم کرنے اور پابندی کے مطالبے سے دستبردار ہونے کا فیصلہ کرلیا۔ فلم’’پدماوت‘‘ کے خلاف پرتشدد مظاہروں اور احتجاج میں سب سے آگے رہنے والی ہندو انتہا پسند جماعت ... مزید »

ملک میں کھیلوں کا معیار گرنے پر اظہار تشویش

اسلام آباد / لاہور: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے ملک میں کھیلوں کا معیار گرنے پر تشویش کا اظہارکیا ہے۔ سینیٹ کی خصوصی کمیٹی میں کھیلوں کا معیار گرنے پر اراکین نے گہری تشویش کا اظہارکیا ہے، سینیٹر میاں عتیق نے کہا کہ 18ویں ترمیم کے بعد کھیل زوال آمادہ ہوئے، سینیٹر کرنل (ر) طاہر حسین مشہدی نے کہا کہ ... مزید »

فکسنگ کیس میں امپائرز پر بھی انگلیاں اٹھنے لگیں

دبئی: فکسنگ کیس میں امپائرز پر بھی انگلیاں اٹھنے لگی۔ عجمان آل اسٹارز لیگ میں کرکٹرز کے دانستہ رن آؤٹ اور اسٹمپڈ ہونے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد آئی سی سی کے کان کھڑے ہوگئے تھے،یواے ای اور عجمان کرکٹ نے اس ایونٹ کا فوری نوٹس لیتے ہوئے مقابلوں کو ختم کرادیا تاہم پینڈورہ باکس کھل ... مزید »

ڈیوس کپ ٹائی میں ہوم کورٹ پر پاکستان کا فاتحانہ آغاز

لاہور: ڈیوس کپ ٹائی ایشیا اوشیانا گروپ ون میں ہوم کورٹ پر پاکستانی کھلاڑیوں نے فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے دونوں سنگلز مقابلوں میں کوریا کو قابوکر لیا۔ پاکستان اسپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں اعصام الحق اور سون ووکون کے درمیان سخت مقابلہ ہوا۔ پہلے سیٹ میں اعصام الحق نے حریف کو باآسانی 3 کے مقابلے میں 6 پوائنٹس سے شکست ... مزید »

سرفراز احمد کو ورلڈ کپ تک کپتانی سونپی جائے، معین خان کا مطالبہ

کراچی: سابق ٹیسٹ کپتان معین خان نے سرفرازاحمدکو ورلڈکپ 2019 تک مستقل طورپر قیادت سونپنے کا مطالبہ کردیا۔ نمائندہ ’’ایکسپریس‘‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے معین خان نے کہا کہ گذشتہ جون میں پاکستان کو چیمپئنز ٹرافی کا فاتح بنانے والے سرفرازاحمد کی صلاحیتوں کو دنیا تسلیم کرتی ہے،مگر نیوزی لینڈ سے ون ڈے سیریزمیں شکست پربعض عناصر نے اپنے ... مزید »

انڈر19 ورلڈ کپ فائنل ؛ بھارت آسٹریلیا کو شکست دیکر ورلڈ چیمپیئن بن گیا

ماؤنٹ منگانوئی: انڈر 19 ورلڈ کپ کے فائنل میں بھارت نے آسٹریلیا کو 8 وکٹوں سے شکست دیکر عالمی کپ اپنے نام کرلیا۔ نیوزی لینڈ کے شہرماؤنٹ منگانوئی میں کھیلے گئے انڈر 19 ورلڈ کپ کے فائنل میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور بھارت کو جیت کے لیے 217 رنز کا ہدف دیا جسے ... مزید »

دبئی میں پاکستانی بس ڈرائیور نے ایک کلو سونا جیت لیا

دبئی: دبئی شاپنگ فیسٹیول میں ایک پاکستانی بس ڈرائیور نے 1 کلو سونا جیت لیا جس کی مالیت تقریباً 46 لاکھ روپے بنتی ہے۔ اماراتی میڈیا کے مطابق گولڈ اینڈ جیولری گروپ کی تشہیر کے لیے منعقدہ فیسٹیول میں ایک پاکستانی شخص لال جان کی زندگی اس وقت بدل گئی جب لکی ڈرا کے آخری روز اس کا نام میگا ... مزید »