Breaking News

Daily Archives: February 2, 2018

تعلیمی اداروں میں اداکاری، موسیقی اور تکنیک کے شعبے قائم ہونے چاہئیں، حیا سہگل

لاہر: اداکارہ وماڈل حیا سہگل نے کہا ہے کہ تعلیمی اداروں میں ایکٹنگ، میوزک اورتکنیکی شعبوں کے ڈیپارٹمنٹ بنانے چاہئیں۔ ’’ایکسپریس‘‘سے گفتگو کرتے ہوئے حیا سہگل نے کہا کہ ایک فنکارکیلیے ضروری ہے کہ وہ اپنی صلاحیتوں کو دوسرے شعبوں تک بھی پھیلائے۔ اس سلسلے میں فن وثقافت کے فروغ کے لیے بنائے گئے اداروں اور دوسری جانب تعلیمی اداروں ... مزید »

امیتابھ بچن کا ٹوئٹر کو خیرباد کہنے کا فیصلہ

ممبئی: بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر کو ہمیشہ کے لیے خیر بعد کہنے کا فیصلہ کیا ہے۔ لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن بالی ووڈ کے ساتھ ساتھ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بھی راج کرتے ہیں جہاں ان کے مداحوں کی تعداد کروڑوں میں ہے یہی وجہ ہے کہ وہ ... مزید »

دنیا میں پاکستان کا خراب تاثر پیش کیاجاتا ہے لیکن حقیقت مختلف ہے، بالی ووڈ اداکارہ

کراچی: ایران سے تعلق رکھنے والی بالی ووڈ اداکارہ ناز نوروزی نے پاکستان خصوصاً کراچی سے متعلق اپنی رائے کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا بھر میں پاکستان کا نہایت خراب تاثر پیش کیاجاتا ہے لیکن حقیقت بالکل مختلف ہے ۔ ’’پنجاب نہیں جاؤں گی‘‘، ’’نامعلوم افراد‘‘اور’’یلغار‘‘جیسی فلموں کے بعد پاکستانی سینما انڈسٹری کا معیار بلند ہورہا ہے، جس ... مزید »

صبا قمر کا خود پر تنقید کرنیوالوں کو کرارا جواب

کراچی: پاکستانی اداکارہ صبا قمر نے ڈراما سیریل ’’باغی‘‘ اور خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب دے دیا۔ پاکستانی سوشل میڈیا اسٹار قندیل بلوچ کی زندگی پر مبنی ڈراما’’باغی‘‘ اپنی پہلی قسط سے شائقین کی توجہ کامرکز بناہوا تھا، لوگ نا صرف ڈراما سیریل دیکھ رہے تھے بلکہ ڈرامے کے ذریعے قندیل کے زندگی کے مختف پہلوؤں پر ... مزید »

مداح کی جانب سے خود کو 40 سال کا کہنے پر ماہرہ خان حیران پریشان

کراچی: خوبروپاکستانی اداکارہ ماہرہ خان مداح کی جانب سے خود کو40 سال کا کہنے پر حیران پریشان رہ گئیں۔ بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان اپنے مداحوں سے رابطے میں رہنے کے لیے ٹویٹر، انسٹاگرام سمیت تمام سوشل نیٹ ورکنگ سائٹس استعمال کرتی ہیں۔ ماضی کے برعکس موجودہ دور میں سوشل نیٹ ورکنگ سائٹس کی وجہ سے فنکار ... مزید »

قطر فٹبال حکام نے ورلڈ کپ 2022 کیلیے جامع حکمت عملی تیار کر لی

دوحا: قطر فٹبال ایسوسی ایشین نے فیفا ورلڈ کپ 2022کی تیاریوں کے حوالے سے جامع حکمت عملی تیار کرلی جس کے تحت دنیا بھر سے37 فیفا ریفریز کو تربیت فراہم کی جائے گی۔ قطر فٹبال ایسوسی ایشن کے تحت 3سے22 فروری 2018 تک فیفا ریفری کورسز کا انعقاد کیا جائے گا۔ کورس میں فیفا ریفری کمیٹی کے چیئرمین اٹالین ریفری ... مزید »

عجمان لیگ؛ حسن رضا نے مشکوک سرگرمیوں کی تصدیق کردی

لاہور: سابق پاکستانی کرکٹر حسن رضا نے عجمان لیگ میں مشکوک سرگرمیوں کی تصدیق کر دی۔ آئی سی سی اور امارات کرکٹ بورڈ کی اجازت کے بغیر عجمان میں منعقدہ آل اسٹارز لیگ کے کرپشن سے آلودہ ہونے کے مزید شواہد سامنے آئے ہیں،دانستہ رن آؤٹ کی ویڈیوز سامنے آنے کے بعد ماضی میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے سابق ... مزید »

سہ ملکی ہاکی کے لیے21 رکنی اسکواڈ منتخب، رضوان سینئر قیادت کریں گے

کراچی: سہ ملکی ہاکی ٹورنامنٹ کے لیے21 رکنی پاکستانی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا جس کی قیادت رضوان سینئر کریں گے جبکہ ارسلان قادر نائب ہوں گے۔ سہ ملکی ہاکی ٹورنامنٹ کے لیے جمعرات کو پاکستان کی 21 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔ قومی ٹیم کا اعلان کراچی کے عبدالستار ایدھی ہاکی اسٹیڈیم پر 2 روزہ ٹرائلز ... مزید »

ٹی 10 لیگ میں رواں برس مزید 2 ٹیموں کا اضافہ

دبئی: ٹی 10 لیگ میں رواں برس مزید 2 ٹیموں کا اضافہ کیا جائے گا۔ ٹی 10 لیگ میں رواں سال مزید 2 ٹیموں کا اضافہ کیا جائے گا جب کہ میچز اب شارجہ کے ساتھ دبئی میں بھی ہوں گے۔ واضح رہے کہ پاکستانی اور بھارتی برادری کے اسکواڈزکو حصہ بنایا جارہا ہے، ٹی 10 لیگ کا پہلا ایڈیشن ... مزید »

پی ایس ایل گورننگ کونسل خاموشی سے ختم، فرنچائزز تلملا اٹھیں

کراچی: پی ایس ایل گورننگ کونسل کو خاموشی سے ختم کردیا گیا جب کہ نئی فرنچائز ملتان سلطانز کے معاہدے میں اس حوالے سے کچھ شامل ہی نہیں جس پر بیشتر فرنچائزز کو سخت اعتراض ہے۔ پی ایس ایل میں گورننگ کونسل کو خاموشی سے ختم کر دیا گیا، نئی فرنچائز ملتان سلطانز کے معاہدے میں اس حوالے سے کچھ ... مزید »