Breaking News

Monthly Archives: September 2017

امیر قطر کی سعودی عرب کے ساتھ بحران کے خاتمے کیلیے مذاکرات کی پیش کش

برلن: قطر کے امیر شیخ تمیم بن حماد الثانی کا کہنا ہے کہ علاقائی بحران کے خاتمے کے لیے سعودی عرب کے ساتھ مذاکرات کے لئے تیار ہیں۔ قطری امیر شیخ تمیم بن حماد الثانی سعودی عرب کے شروع ہونے والے تنازع کے بعد پہلی بار غیر ملکی دورے پر جرمنی پہنچے جہاں جرمن چانسلر انجلینا مرکل کے ساتھ مشترکہ ... مزید »

ترکی، روس اور ایران کے درمیان شام میں ’’سیف زون‘‘ سمجھوتے پر اتفاق

ستانہ: قزاقستان کے دارالحکومت آستانہ میں ترکی ، روس اور ایران نے امن بات چیت کے دوران شام کے گردو نواح میں کشیدگی سے پاک دیگر زونز پر عمل درآمد کی نگرانی کے لیے سیف زون کے قیام اور ان کے درمیان رابطے کا مرکز قائم کرنے پر اتفاق کیاہے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق آستانہ میں ترکی، روس اور ... مزید »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی آپریشن کے دوران دو نوجوان شہید

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دو نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض فوج نے مقبوضہ کشمیر میں لائن آف کنٹرول کے قریب دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ بھارتی فورسز نے ضلع کپواڑہ کے علاقے ماشل میں فوجی آپریشن کیا اور اس دوران دو نوجوانوں کو ... مزید »

بھارت میں 6 بچے خونی بلیووہیل گیم کا شکارہوگئے

نئی دہلی: بلیو وہیل نامی خونی گیم روزبروز بچوں اورنوجوانوں کو اپنا شکار بنارہا ہے، لوگ اس گیم کے ذریعے خود کو نقصان پہنچانے کے ساتھ اپنی جان لینے سے بھی گریزنہیں کررہے، بھارتی ریاست چھتیس گڑھ سے تعلق رکھنے والےمزید 6 بچے اس خونی کھیل کا شکارہوگئے۔ آج کل سوشل میڈیا پربلیو وہیل نامی ویڈیو گیم کا بہت چرچا ... مزید »

داعش نے لندن میٹرو دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی، شہر میں فوج طلب

لندن: شدت پسند تنظیم داعش نے برطانوی دارالحکومت میں زیرزمین ٹرین میں بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی۔ داعش نے اپنی نیوز سروس اعماق پر جاری کردہ بیان میں کہا کہ ہمارے جنگجو دستے نے لندن میٹرو کو نشانہ بنایا۔ مزید »

عمران خان سیاسی طور پر نابالغ ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

سکھر: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان کو کرکٹ کھیلنا آتی ہے لیکن سیاسی طور پر ابھی وہ نابالغ ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سکھر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کو سیاسی نابالغ قرار دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان کوکرکٹ توآتی ہے مگرسیاست ... مزید »

محکمہ تعلیم سندھ میں کرپشن؛ فضل اللہ پیچوہو پر فردِ جرم عائد

کراچی: اینٹی کرپشن کورٹ نے کرپشن کیس میں سابق سیکرٹری تعلیم فضل اللہ پیچوہو پر فردِ جرم عائد کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کی انسداد بدعنوانی عدالت میں محکمہ تعلیم سندھ میں کرپشن سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی تو وکلاٗ کے دلائل مکمل ہونے پر عدالت نے سابق سیکرٹری تعلیم فضل اللہ پیچوہو پر فردِ جرم عائد کردی ... مزید »

سندھ ہائیکورٹ کا کراچی کے عائشہ باوانی کالج کو فوری کھولنے کا حکم

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے عائشہ باوانی کالج کو سیل کرنے کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے کالج فوری طور پر کھولنے کاحکم دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق گزشتہ روز کراچی کی مقامی عدالت نے عائشہ باوانی کالج کی ملکیت کا باوانی فیملی کے حق میں سنایا تھا اور عدالتی فیصلے پر عمل درآمد کرتے ہوئے پولیس نے کالج سیل کردیا ... مزید »

(ن) لیگ کوسپریم کورٹ کا فیصلہ ماننا پڑے گا، خورشید شاہ

سکھر: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ (ن) لیگ کے انکارسے کچھ نہیں ہوگا اسے سپریم کورٹ کا فیصلہ ماننا پڑے گا۔ سکھرمیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ سیاست میں کوئی دوست دشمن نہیں ہوتا، 1997 میں نواز شریف بے نظیرکے خلاف سخت بیان دیتے تھے، ساری ... مزید »

با اثرقانونی شخصیت نیب پرریفرنسز دائر کرنے کے لئے دباؤ ڈال رہی ہے، احسن اقبال

اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ با اثر قانونی شخصیت نیب پر ریفرنس دائرکرنے کے لیے دباؤ ڈال رہی ہے اور نیب کو مجبور کیا گیا کہ حدیبیہ کیس کو کھولا جائے۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا تھا کہ پاکستان کے آئین میں ہر ادارے کی حدود ... مزید »