Breaking News

برطانیہ میں پاکستانی کمیونٹی

پاکستانی ڈاکٹر برطانیہ کی نئی ’ماسٹر شیف‘

ایک پاکستانی ڈاکٹر نے اپنے وطن کی ثقافت اور ورثے سے تحریک لیتے ہوئے ‘ایسٹ میٹس ویسٹ’ کے مینیو پر مبنی بی بی سی کا ‘ماسٹر شیف’ مقابلہ جیت لیا ہے۔ 29 سالہ ڈاکٹر صالحہ محمود احمد نے جو انگلینڈ کے علاقے واٹفرڈ میں رہتی ہیں، اس مقابلے میں جیوانا رائن اور سٹیو کیئلٹی کو شکست دی۔ انھوں نے کہا ... مزید »

پرویز مشرف آج برطانیہ میں پارٹی کارکنوں سے ملیں گے

لندن:آل پاکستان مسلم لیگ (اے پی ایم ایل)کے صدر پرویز مشرف آج(یکم مئی2017) لندن میں پارٹی کے عہدیداروں اور کارکنوں سے ملاقات کریں گے۔اپنی ملاقات  میں وہ مزدورں کے عالمی دن یکم مئی،پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور 2018 میں ہونے والے انتخابات کے حوالے سے بھی بات کریں گے۔برطانیہ بھر سے پارٹی عہدیدران اور کارکنوں کے علاوہ پاکستانی میڈیا ... مزید »