Breaking News

بلاگ

بول کے لب آزاد ہیں تیرے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بول پر بندش کے حکومتی فیصلے پر پاکستانی صحافیوں کے خاموش الفاظ ،جو بول ٹی وی کے کارکنوں کے ساتھ سیسہ پلائی کی دیوار بنکر کھڑے ہو چکے ہیں جبکہ کامران خان،افتخار احمد اور دیگر مفاد پرست صحافی حلوہ کھانے والے مولوی اور چوری کھانے والے مجنوں کی طرح اپنی پوشلیں دبا کر بھاگ چکے ہیں۔۔۔۔۔باعث شرم ہے۔ مزید »

وزیرستان آپریشن، حکومت انتخابات ملتوی کرنا چاہتی ہے، چوہدری نثار

اسلام آباد ۔ ملالہ پر دہشت گرد حملے کے بعد پارلیمنٹ دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کیلئے واضح حکمت عملی بنانے میں ابھی تک کامیاب نہیں ہوسکی، چوہدری نثار نے الزام لگایا ہے کہ حکومت شمالی وزیرستان میں آپریشن کے بہانے انتخابات ملتوی کرانا چاہتی ہے، مسلم لیگ ن نے فیصلہ کیا ہے کہ دوہری شہریت کے بل پر کسی صورت ... مزید »

عمران خان کا شمالی وزیرستان آپریشن کی مشروط حمایت کا اعلان

اسلام آباد ۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ اگر حکومت شمالی وزیرستان میں آپریشن کے بعد امن قائم کرنے کی یقین دہانی کرادے تو وہ آپریشن کی حمایت کیلئے تیار ہیں، صدر اور وزیراعظم بتائیں کہ یہ جنگ کیسے ختم ہوگی۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس میں عمران خان نے کہا کہ فا ٹا میں فوجی آپریشن ... مزید »

شمالی وزیرستان آپریشن ہوا تو الیکشن نہیں ہوں گے،شیخ رشید

ملتان ۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حساس مہینے آ رہے ہیں الیکشن آیا تو خونی ہو گا شمالی وزیرستان آپریشن اگر ہوا تو پھر الیکشن نہیں ہوں گے۔ ملتان پریس کلب میں پریس کانفرنس کے دوران شیخ رشید کا کہنا تھا کہ ملک خانہ جنگی کی دہلیز پر ہے ، پاکستان کو نقصان ... مزید »