Breaking News

کالم

جواداحمد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گلوکار سے سیاستدان! تحریر رضا سید

ایک کہاوت ہے کہ سیاست کرئے مِل والا یا دل والا۔جواد احمد کی جانب سے نئی سیاسی پارٹی کی خبر سنکر جہاں ایک خوشی بھی ہوئی وہاں بہت سے خدشات نے بھی سراٹھایا کہ جواد تو ایک پڑھی لکھی اور مڈل کلاس فیملی سے تعلق رکھتا ہے جس کی نا تو کوئی شوگر مل ہے اور نا ہی سریا کی۔بہت ... مزید »

اکیس دن اورمرغی کا فیصلہ ……………….. تحریر: سہیل احمد لون

گورنمٹ کمپری ہینسو ہائی سکول لاہور میں ساتوےںجماعت میں ہمارے ایک استاد جناب شریف بٹ صاحب ہمیں ریاضی اور انگریزی پڑھاتے تھے ۔اڑھائی دہائیوں پر محیط میرے تعلیمی سفر میں وہ میرے پسندیدہ استادرہے ہیں ان کے پڑھانے کے انداز سے متاثر ہو کر میں نے بھی معلم بننے کا خواب دیکھا تھا مگر قسمت کو ہم سے کوئی اور ... مزید »

ایدھی جی آئیے نا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صفدر ھمدانی

ریکنگ نیوز۔۔۔۔ ماڈل گرل قندیل بلوچ کو قتل کر دیا گیا   دوسری بریکنگ نیوز۔ قندیل بلوچ کو گلا دبا کر ہلاک کیا گیا   تیسری بریکنگ نیوز۔ قندیل کو اسکے اپنے بھائی وسیم نے قتل کیا ہے   چوتھی بریکنگ نیوز۔ بھائی وسیم نے پولیس کو بتایا کہ وہ مفتی قوی والی وڈیوز سے غیرت میں آ گیا اور ... مزید »

نقل مکانی سے جلا وطنی کی کہانی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سہیل احمد لون

زندگی بڑی بے رحم اورتلخ حقیقت ہے ، ایسے ایسے نا قابل ِ یقین واقعات سے اٹی پڑی ہے کہ بتانے اورسوچنے والے حیرت میں مبتلا ہوجاتے ہیں ۔ریاض علی فرینک فورٹ سے لندن بذریعہ برٹش ائیر ویز محو پرواز تھا۔ ریاض گزشتہ ساڑھے تین دہائیوں سے جرمنی مقیم تھااور اس دوران اس نے یورپ کے کئی ممالک کے علاوہ ... مزید »

’’سرخ گلاب‘‘بڑا نایاب ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تحریر سہیل احمد لون

دن تو سارے اللہ نے بنائے ہیں البتہ دنوں کا استعمال انسانوں کی مرضی اورمنشا کے مطابق ضرور ہے ۔ہم نے شاید طے کرلیا ہے کہ ہم نے ہر خوشی کے موقع پر کوئی نہ کوئی اُستاکاری ضرور لگانی ہے ۔ وہ عید ہو یا رمضان محرم ہوں یا پھر عید میلاد النبی اُس پر کوئی نہ کوئی اختلاف منظر ... مزید »

نیشنل ایکشن پلان کا دائرہ کار صرف مذہبی اداروں تک محدود کیوں؟ ………..آغا اقرار ہارون

پاکستان میں آج کل ایک بحث بہت اہم ہوتی جار ہی ہے اور وہ یہ ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف بنائے گئے معاشرتی اور سیاسی ہتھیار جس کو قومی عملی منصوبہ یعنی نیشنل ایکشن پلان بھی کہا جا تا ہے موثر طریقے سے استعمال کیا جارہا ہے یا نہیں۔بات یہ ہو رہی ہے کہ مدارس اور ایسے ادارے جو ... مزید »

کامیاب ریاست کیلئےسائنسی علوم کاحصول لازم

قوموں کے عروج و زوال میں تعلیم نے ہمیشہ بنیادی کردار ادا کیا ہے ۔علم کی دولت ہر دور میں مسلم رہی ہے ۔دور جدید میں مشا ہدات،سا ئنسی تحقیقا ت اور نئی نئی ایجا دات نے سا ئنسی علوم کی اہمیت میں کئی گنا اضافہ کر دیا ہے ۔بے شک سا ئنس کے میدان میں اقوام عا لم نے ... مزید »

افغانستان کے صدر کی یقین دہانی اور حقائق …………….انور عباس انور

افغانستان کے صدر اشرف غبی کو خیال آ ہی گیا کہ وہ بڈھ بیڑ ائیربیس پر دہشتگردانہ کارروائی پر پاکستان سے اظہار یکجہتی و افسوس کر ہی لیں، افغان صدر کو یہ خیال سانحہ بڈھ بیڑ کے چار روز بعد آیا….وہ کہتے ہیں ناں کہ دیر آید درست آید شائد اس خیال کے پیچھے پاکستان کا وہ ٹھوس اور حقائق ... مزید »

بھارت ٹوٹنے جارہاہے……………………………………….. سمیع اللہ ملک

واٹس اب کی سہولت نے واقعی دنیاکوایک گاو¿ں کی شکل میں منتقل کردیاہے۔ہرروزمحترمہ سیدہ آسیہ اندرابی کی مجاہدانہ کاروائیوں کے پیغامات موصول ہوتے رہتے ہیں لیکن اس ایک ویڈیوپیغام نے میرے جسم کے اندرچھپی اس ایمانی حمیت کوجھنجوڑکررکھ دیا جس میں وہ اپنی موجودگی میں ایک گائے یابیل کوذبح کرانے کی تقریب میں ایک ایمان افروزتقریر کرتے ہوئے بھارتی حکومت ... مزید »

مرعوبیت کا لباس تحریر سمیع اللہ ملک

اوفا مذاکرات کے مشترکہ اعلامیہ کے بعد موجودہ حکومت پرجومحاسبہ ہوا،اس کے فوری بعدپاکستان کی سیاسی وعسکری قیادت نے بھارت کے حوالے سے روایتی دفاعی پالیسی ترک کرنے کاجواصولی فیصلہ کیااس کے نتائج اب سامنے آرہے ہیں۔اندرکی خبررکھنے والے ذرائع کاکہناہے کہ اس معاملے میں عسکری قیادت نے بنیادی کرداراداکیا،ورنہ سیاسی سطح پرتواب بھی چونکہ چنانچہ والامعاملہ چل رہاتھا تاہم ... مزید »