Breaking News

شہر

’’ نواز شریف کےغیر ملکی دوروں کے ثمرات جلد قوم کوملیں گے‘‘

لاہور ( پ ر ) امن کمیٹی پنجاب کے صدرمسلم لیگ ن کے رہنما محمد سلیم رضا نے کہا ہے کہ وزیراعظم میاں نواز شریف کے غیر ملکی دوروں کے ثمرات جلد قوم کو ملیں گے۔ افغان صدر کا دورہ بھی اہمیت کا حامل جس سے ہمسایہ ممالک سے بہتر تعلقات رکھنے اور تجارت کو فروغ دےنے میں مدد ملے ... مزید »