Breaking News

فیچرز

مرغوں کی بانگ کی وجہ روشنی یا ان کے اندر وقت کو محسوس کرنے کی صلاحیت: نئی تحقیق

ٹوکیو۔۔۔۔۔۔۔مرغے کی بانگ اب معمہ نہیں رہے گی تفصیلات کے مطابق جاپانی سائنسدانوں نے مرغے کی بانگ کے حوالے سے تحقیق شروع کر دی ہے کہ مرغا بانگ کس وجہ سے دیتا ہے کیونکہ اس حوالے سے مختلف زاویہ نظر پائے جاتے ہیں ایک یہ ہے کہ مرغا روشنی کی وجہ سے بانگ دیتا ہے جبکہ کچھ لوگوں کا خیال ... مزید »

قادر پورفیلڈ سے مزید 35ایم ایم سی ایف ڈی گیس سسٹم میں شامل

کراچی: قادر پور گیس فیلڈ سے مزید 35ایم ایم سی ایف ڈی گیس سسٹم میں شامل ہوگئی، اکتوبر تک مختلف فیلڈز سے 140 ایم ایم سی ایف ڈی گیس مزید شامل ہوجائے گی۔ وزارت پٹرولیم کے ذرائع کے مطابق آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی نے 11 کمپریسرزلگا کر قادر پور گیس فیلڈ کی گیس کی پیداوار 400 سے بڑھا کر 435ایم ... مزید »

پاکستان کے ساتھ قریبی تجارتی تعلقات چاہتے ہیں، نروپماراؤ

واشنگٹن: امریکا میں بھارت کی سفیر نروپمارائو نے کہاہے کہ بھارت پاکستان کے ساتھ قریبی تجارتی تعلقات چاہتا ہے۔ پاکستان کے راستے افغانستان سے زمینی تجارت سے خطے کے استحکام میں اضافہ ہوگا۔ وہ واشنگٹن میں سینٹر فار اسٹریٹجک اینڈانٹرنیشنل اسٹڈیز کے تھنک ٹینک سے خطاب کررہی تھیں۔ انھوں نے کہاکہ  بھارت پاکستان کے ساتھ قریبی تجارتی تعلقات چاہتا ہے۔ پاکستان ... مزید »

بجلی پر گزشتہ ساڑھے 8 ماہ میں251 ارب روپے سبسڈی دی گئی

اسلام آباد: وزارت خزانہ کے حکام نے بتایاہے کہ وفاقی حکومت بجلی پر 56 فیصد سبسڈی دے رہی ہے۔ اس وقت ٹیرف ڈیفرنشل کلیمز کی مد میں 3.08 روپے فی یونٹ کے حساب سے بجلی پر سبسڈی دی جا رہی ہے جس کے باعث مسائل بڑھتے چلے جارہی ہیں اور رواں مالی سال کے پہلے ساڑھے 8ماہ کے دوران اب تک ... مزید »

پاسپورٹ کا اجرا بند، ایجنٹ مافیا سرگرم

کراچی: پرنٹنگ مشینوں کی خرابی کے باعث پاسپورٹ کے اجرا کا بحران انتہائی شدت اختیار کرگیا ہے۔ پاسپورٹ اینڈ امیگریشن ڈپارٹمنٹ کے اعلیٰ حکام نے بحران حل کرنے کے بجائے ایجنٹ مافیا کے ذریعے ضرورت مند افراد کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنا شروع کردیا ہے ،تفصیلات کے مطابق پاسپورٹ اینڈ امیگریشن ڈپارٹمنٹ نے ملک بھر میں واقع ریجنل پاسپورٹ آفسز میں ... مزید »