Breaking News

انٹرویو

بلوچستان میں1971کے بعد کبھی غیر جانبدارانہ انتخابات نہیں ہوئے، اختر مینگل

کوئٹہ: بلوچ قوم پرست رہنما اور بی این پی مینگل کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے بلوچستان میں امن کو ترجیحات میں شامل کرنے کے لئے چیف جسٹس پاکستان جسٹس افتخار محمد چوہدری سے اپیل کی ہے۔ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کے نام لکھے گئے کھلے خط میں سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ بلوچستان میں1971کے بعد ... مزید »

فلموں میں جلد واپسی کا ارادہ نہیں، شلپا شیٹھی

ممبئی۔۔۔۔۔ بالی وڈ اداکارہ شلپا شیٹھی نے کہا ہے کہ میرا فلموں میں واپسی کا کوئی ارادہ نہیں کیونکہ میرے پاس وقت کی بہت کمی ہے ۔ واضح رہے کہ شلپیا شیٹھی نے بزنس مین راج کندر سے شادی کے بعد فلمی دنیا سے دوری اختیار کر لی ہے تاہم ان دنوں وہ ڈانس ریئلٹی شو ٴٴ نچ بلیئےٴٴ میں ... مزید »

شمالی وزیرستان آپریشن ہوا تو الیکشن نہیں ہوں گے،شیخ رشید

ملتان ۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حساس مہینے آ رہے ہیں الیکشن آیا تو خونی ہو گا شمالی وزیرستان آپریشن اگر ہوا تو پھر الیکشن نہیں ہوں گے۔ ملتان پریس کلب میں پریس کانفرنس کے دوران شیخ رشید کا کہنا تھا کہ ملک خانہ جنگی کی دہلیز پر ہے ، پاکستان کو نقصان ... مزید »