Breaking News

کھیل

پاکستان کے نوگوز زایریاز،پاکستانی چینلز اور اخبارات کے دفاتر ہیں:افضل بٹ

لندن(آواز)پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ کے صدر افضل بٹ نے کہا ہے کہ پاکستان میں جمہوریت،عدلیہ اور آزادی صحافت کیلئے اوورسیزپاکستانیوں کا کردار ناقابل فراموش اور قابل تحسین ہے۔ان خیالات کا اظہار اْنہوں نے لندن میں ہونے والی ایک تقریب میں کیا مزید »

سری لنکا نے گرین شرٹش کے مِیل کا آخری ذرہ تک دھو ڈالا،سیریز برابر

ٍدبئی میں کھیلے گئے دوسرے ٹی 20 میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو 24 رنز سے شکست دیدی.   دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کی جانب سے نمایاں بلے باز صرف شرجیل خان تھے جنہوں نے صرف 25 گیندوں پر 50 رنز بنائے۔ احمد شہزاد 8، کپتان محمد حفیظ 7 صہیب مقصود 15، جبکہ عمر امین، عمر اکمل اور بلاول بھٹی ... مزید »

پاکستان کی جونئر ہاکی ٹیم کا دورہ بیلجئم

برسلز(آواز نیوز)  پاکستان ہاکی ٹیم اپنے تربیتی مراحل میں ہے۔ یورپ کی بلیو ٹرف پر کھیلنے کا تجربہ پاکستانی ہاکی تیم کے لئے ناگذیر ہے۔ پاکستان جو دنیا بھر میں ہاکی کے افق کا سب سے نمایاں ستارہ رہا ہے جو کہ ماضی کی خوبصورت یادوں میں گم ہو چکا ہے۔ اپ نہ پاکستان کی حکومت کھیلوں پر توجہ دے ... مزید »

پاکستانی فاسٹ باؤلرز انجریز کا شکار سہیل تنویر کو بیک اپ کے لیے بلا لیا گیا

پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ون ڈے سیریز اب 1-2 کے ساتھ فیصلہ کن مرحلے میں شامل ہوچکی ہے اور اگلا میچ پاکستان کے لیے فائنل کی حیثیت رکھتا ہے کیونکہ اس میچ میں سیریز کے ونر کا فیصلہ ممکن ہے۔ کیپ ٹاؤن۔۔۔۔۔۔ پاکستانی بائیں ہاتھ کے فاسٹ باؤلر سہیل تنویر کو پاکستان کے ون ڈے سکواڈ میں عرفان اور ... مزید »

تیسرا ون ڈے؛ پاکستان کو جنوبی افریقا کے ہاتھوں 34 رنز سے شکست

جوہانسبرگ: جنوبی افریقا نے ون ڈے سیریز  کے تیسرے میچ میں پاکستان کو 34 رنز سے ہرا کر سیریز میں 1-2 سے برتری حاصل کرلی ہے۔ جوہانسبرگ میں کھیلے جانے والے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ، ابتدا میں قومی ٹیم کے بالرز پروٹیز پر چھائے رہے لیکن کھلاڑیوں کی جانب ... مزید »

پاکستانی ٹیم کو تیز پچ کے جال میں پھنسانے کی تیاریاں

جوہانسبرگ: جنوبی افریقہ اور پاکستان کے درمیان سیریز کا تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل اتوار کو جوہانسبرگ میں کھیلا جائے گا۔ پروٹیز کیمپ پر گرین شرٹس کا رعب طاری ہوگیا، وہ برتری کیلیے پھر روایتی ہتھکنڈے آزما رہا ہے، وانڈرر اسٹیڈیم میں مہمان ٹیم کو تیز پچ کے جال میں پھنسانے کی تیاریاں کر لی گئیں، پروٹیز قائد ابراہم ڈی ویلیئرز کا ... مزید »

رنگانا ہیراتھ نے بنگال ٹائیگرز کو تگنی کا ناچ نچا دیا

کولمبو: کولمبو ٹیسٹ کے ابتدائی روز ہی رنگانا ہیراتھ نے بنگال ٹائیگرزکو تگنی کا ناچ نچا دیا۔ پوری ٹیم 240 رنز پر آؤٹ ہوگئی، مومن الحق 64 رنز کے ساتھ ٹاپ اسکورر رہے، ہیراتھ نے 5 وکٹیں لیں، نوان کولاسیکرا نے تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ جواب میں سری لنکا نے بھی 18 رنز پر تلکارتنے دلشان کی وکٹ گنوا دی۔ ... مزید »

دھون نے آسٹریلیا کو اسپورٹس مین اسپرٹ کا مزہ چکھا دیا

موہالی: موہالی ٹیسٹ میں شیکھر دھون نے آسٹریلیا کو اسپورٹس مین اسپرٹ کا مزہ چکھا دیا۔ تکنیکی طور پر پہلی گیند کھیلنے سے قبل آؤٹ ہونے والے اوپنر نے ڈیبیو پر تیزترین سنچری جڑ ڈالی، بھارت نے تیسرے دن کے اختتام تک بغیر نقصان کے 283 رنز بنالیے، دھون 185 رنز پر ناقابل شکست ہیں، مرلی وجے 83 رنز پر ان ... مزید »

جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرا ون ڈے پاکستان نے 6 وکٹوں سے اپنے نام کرلیا

سنچورین: دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر 5 میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کردی۔ سنچورین کے سپر اسپورٹس پارک میں کھیلے جارہے میچ میں جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا تو اس کا یہ فیصلہ زیادہ مثبت ثابت نہ ہوا اور شروعات سے ہی ... مزید »