Breaking News

شوبز

راتوں رات سوشل میڈیا اسٹار بننے والی اداکارہ پر مسلمانوں کے جذبات مجروح کرنے کا الزام

بھارتی میڈیا کے مطابق پریا کے خلاف بھارتی شہر حیدرآباد کےعلاقے فاروق نگر کے رہائشی نوجوانوں پر مشتمل گروپ نے پولیس میں شکایت درج کرائی ہے۔ انہوں نے الزام لگایا ہے کہ پریا کے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے ملیالم گانے’’مانیکا ملارایا پووی‘‘ میں شامل چند الفاظ ایسے ہیں جن سے مسلمانوں کے مذہبی جذبات مجروح ہوئے ہیں۔ دوسری ... مزید »

سوہائے علی ابڑو کی فلم ’’موٹر سائیکل گرل‘‘ 20 اپریل کو ریلیز کرنے کا اعلان

لاہور: سوہائے علی ابڑو کی آنے والی فلم ’موٹر سائیکل گرل‘ کو رواں برس 20 اپریل کو ریلیز کردیا جائے گا۔ پاکستانی اداکارہ سوہائے علی ابڑو جلد ہی اسکرین پر ایک ایسی نوجوان لڑکی کے روپ میں نظر آئیں گی، جو فرسودہ روایات کو توڑتے ہوئے کم عمری میں موٹر سائیکل پر دشوار سفر کرتی ہیں۔ سوہائے علی ابڑو کی ... مزید »

رنویر سنگھ نے کروڑوں روپے کی پیشکش ٹھکرادی

ممبئی: بالی ووڈ کے معروف اداکار رنویر سنگھ نے شادی میں آدھے گھنٹے کی شرکت کے عوض 2 کروڑ روپے کی پیشکش ٹھکرادی۔ بالی ووڈ میں فلم ’بینڈ باجا بارات ‘ سے ڈیبیو کرنے والے اداکار رنویر سنگھ کو انڈسٹری کا سب سے شرارتی اداکار سمجھا جاتا ہے جنہوں نے فلم ’رام لیلا‘ اور ’باجی راؤ مستانی‘ جیسی فلموں میں ... مزید »

سوشل میڈیا اسٹار پریا پرکاش بغیر میک اپ کیسی نظرآتی ہیں

نئی دہلی: سوشل میڈیا اسٹار ملیالم فلم انڈسٹری کی خوبصورت اداکارہ پریاپرکاش واریئر کی بغیر میک اپ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔ گزشتہ 4 روز سے چند سیکنڈ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پرگردش کررہی ہے جس میں ایک لڑکی اور لڑکا آنکھوں ہی آنکھوں میں باتیں کرتے نظر آرہے ہیں، آنکھوں کے اشاروں سے بات کرنے کا ... مزید »

کنسرٹ کے دوران اسٹیج گرنے سے گلوکارہ عینی خالد زخمی

گوجرانوالا: جناح اسٹیڈیم میں میوزک کنسرٹ کے دوران اسٹیج گرنے سے نامور پوپ گلوکارہ عینی خالد زخمی ہوگئیں۔ گوجرانوالہ کے جناح اسٹیڈیم میں نجی کالج کی جانب سے میوزک کنسرٹ کا اہتمام کیا گیا تھا جس میں نامور گلوکارہ عینی خالد پرفارم کررہی تھیں۔ کالج کی طالبات عینی خالد کو دیکھ کر نہایت پرجوش تھیں۔ وہ عینی کے ساتھ سیلفی ... مزید »

معروف اداکار قاضی واجد خالقِ حقیقی سے جاملے

کراچی: پاکستان کے معروف سینئر اداکار قاضی واجد کراچی میں انتقال کرگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان کے مشہور و معروف لیجنڈ اداکار قاضی واجد کراچی میں انتقال کرگئے ہیں۔ خاندانی ذرائع کے مطابق قاضی واجد کو بظاہر کوئی بیماری نہیں تھی لیکن گزشتہ رات انہیں دل میں تکلیف کے باعث گلشنِ اقبال کے نجی اسپتال منتقل کیا گیا تاہم ... مزید »

سنی لیون کی سیلفی کی سوشل میڈیا پر دھوم

ممبئی: نامور بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون کی حال ہی میں لی گئی سیلفی نے سوشل میڈیا پر ایک بار پھر دھوم مچادی۔ بھارتی فلم انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ سنی لیون کو خبروں میں رہنے کیلئے زیادہ محنت نہیں کرنی پڑتی کیوں کہ ان کی ہر چھوٹی سے چھوٹی بات بڑی خبر بن جاتی ہے۔ حال ہی میں سنی لیون ... مزید »

سونم کپور نے سوناکشی سنہا سے معافی کیوں مانگی ؟

ممبئی: بالی ووڈ کی اداکارہ سونم کپور نے سوناکشی سنہا سے اپنے منفی رویئے پر معافی مانگ لی۔ بالی ووڈ میں فنکاروں کے درمیان دوستیوں اور اچھے تعلق کی کئی مثالیں موجود ہیں لیکن کبھی کبھار ان کے درمیان لڑائیاں بھی دیکھنے کو ملتی ہیں اور بہت سی لڑائیاں اس حد تک بڑھ جاتی ہیں کہ فنکار محفل میں ایک ... مزید »

انوشکا سوشل میڈیا پر مذاق کا نشانہ بن گئیں

ممبئی: نامور بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما اپنی ایک تصویر کی وجہ سے سوشل میڈیا پر مذاق کا نشانہ بن گئیں۔ کچھ عرصہ قبل بھارتی کپتان ویرات کوہلی کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھنے والی نامور اداکارہ انوشکا شرما ان دنوں اپنے نئے بالی ووڈ پروجیکٹ میں مصروف ہیں۔ حال ہی میں انوشکا شرما نے ورون دھون کے ساتھ ... مزید »

فلم ’’ہندی میڈیم‘‘ کے سیکوئل سے صبا قمر کی چھٹی

ممبئی: چھوٹے نواب سیف علی خان کی بیٹی اداکارہ سارا علی خان نے فلم ’ہندی میڈیم‘ کے سیکوئل سے پاکستانی اداکارہ صبا قمر کی چھٹی کرادی۔ بھارت میں بالی ووڈ میں پے درپے کامیاب فلمیں دینے والے پاکستانی اداکاروں کا چرچا ہے ایک طرف جہاں فواد خان نے ہہت کم عرصے میں بالی ووڈ کو اپنا دیوانہ بنایا وہیں صبا ... مزید »