Breaking News

پاکستان

عمران خان سیاسی طور پر نابالغ ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

سکھر: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان کو کرکٹ کھیلنا آتی ہے لیکن سیاسی طور پر ابھی وہ نابالغ ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سکھر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کو سیاسی نابالغ قرار دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان کوکرکٹ توآتی ہے مگرسیاست ... مزید »

محکمہ تعلیم سندھ میں کرپشن؛ فضل اللہ پیچوہو پر فردِ جرم عائد

کراچی: اینٹی کرپشن کورٹ نے کرپشن کیس میں سابق سیکرٹری تعلیم فضل اللہ پیچوہو پر فردِ جرم عائد کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کی انسداد بدعنوانی عدالت میں محکمہ تعلیم سندھ میں کرپشن سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی تو وکلاٗ کے دلائل مکمل ہونے پر عدالت نے سابق سیکرٹری تعلیم فضل اللہ پیچوہو پر فردِ جرم عائد کردی ... مزید »

سندھ ہائیکورٹ کا کراچی کے عائشہ باوانی کالج کو فوری کھولنے کا حکم

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے عائشہ باوانی کالج کو سیل کرنے کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے کالج فوری طور پر کھولنے کاحکم دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق گزشتہ روز کراچی کی مقامی عدالت نے عائشہ باوانی کالج کی ملکیت کا باوانی فیملی کے حق میں سنایا تھا اور عدالتی فیصلے پر عمل درآمد کرتے ہوئے پولیس نے کالج سیل کردیا ... مزید »

(ن) لیگ کوسپریم کورٹ کا فیصلہ ماننا پڑے گا، خورشید شاہ

سکھر: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ (ن) لیگ کے انکارسے کچھ نہیں ہوگا اسے سپریم کورٹ کا فیصلہ ماننا پڑے گا۔ سکھرمیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ سیاست میں کوئی دوست دشمن نہیں ہوتا، 1997 میں نواز شریف بے نظیرکے خلاف سخت بیان دیتے تھے، ساری ... مزید »

با اثرقانونی شخصیت نیب پرریفرنسز دائر کرنے کے لئے دباؤ ڈال رہی ہے، احسن اقبال

اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ با اثر قانونی شخصیت نیب پر ریفرنس دائرکرنے کے لیے دباؤ ڈال رہی ہے اور نیب کو مجبور کیا گیا کہ حدیبیہ کیس کو کھولا جائے۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا تھا کہ پاکستان کے آئین میں ہر ادارے کی حدود ... مزید »

جلال آباد کے سرکاری ٹی وی سٹیشن پر ’داعش‘ کا حملہ

افغانستان کے مشرقی شہر جلال آباد میں سکیورٹی فورسز اور ایک سرکاری ٹیلی وژن کی عمارت میں داخل ہونے والے شدت پسندوں کے درمیان لڑائی جاری ہے۔ حکام کہنا ہے کہ کم از کم تین حملہ آور آر ٹی اے کی عمارت میں داخل ہوئے جن میں سے دو خود کش حملہ آور تھے۔ دوسری جانب اپنے آپ کو دولت ... مزید »

ا’مشال کی بہنوں کا علاقے میں تعلیم جاری رکھنا مشکل ہو گیا‘

توہین مذہب کے الزام میں قتل کیے جانے والے عبدلولی خان یونیورسٹی کے طالبعلم مشال خان کے والد کے وکیل کا کہنا تھا کہ اس واقعے کے بعد علاقے میں مشال کی بہنوں کے لیے تعلیم جاری رکھنا مشکل ہو گیا ہے۔ نامہ نگار شہزاد ملک کے مطابق انھوں نے یہ بات اسلام آباد میں سپریم کورٹ میں اس معاملے ... مزید »

پاکستان کی پہلی پائلٹ شکریہ خانم کا انتقال

پاکستان کی پہلی کمرشل پائلٹ شکریہ خانم گزشتہ روز 82 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ شکریہ خانم نے 1959 میں سی پی ایل یعنی کمرشل پائلٹ لائسنس حاصل کیا جو اس سے قبل کسی پاکستانی خاتون نے حاصل نہیں کیا تھا۔ یہ وہ وقت تھا جب پی آئی اے کے قوانین خواتین کو کمرشل پروازیں اڑانے کی اجازت ... مزید »

پاکستان اور ایران کو سونامی کے مشترکہ خطرے کا سامنا

ایک نئی تحقیق کے مطابق پاکستان اور ایران کی جنوبی ساحلی پٹی ایک بڑے سونامی کی زد میں ہے۔ اس خطے میں عمانی اور پاکستانی ساحلی پٹیوں پر تیزی سے ترقیاتی منصوبوں پر کام ہو رہا ہے۔ آبادی بڑھ رہی ہے اور ساحل پر آباد بستیاں شہروں میں تبدیل ہو رہی ہیں۔ اس وجہ سے اور زیادہ لوگ سونامی کے ... مزید »

سپریم کورٹ نےعمران خان کے کاغذات نامزدگی اور گوشواروں کی تفصیلات طلب کرلیں

 اسلام آباد:  سپریم کورٹ نے چیر مین تحریک انصاف عمران خان کو نااہلی سے متعلق متفرق درخواستوں پر جمعے تک جواب جمع کرانے کی ہدایت کرتے ہوئے 2002 کے کاغذات نامزدگی سمیت گوشواروں کی تفصیلات بھی طلب کرلیں۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے عمران خان اور جہانگیر ترین کی نااہلی کے لیے ... مزید »