Breaking News

امریکا

’وائٹ ہاؤس میں صدر ٹرمپ کے قریبی ساتھیوں میں تکرار‘

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس سے خفیہ معلومات کا تبادلہ کرنے کے لیے خود کو حاصل اختیار کا دفاع کیا ہے۔ امریکی صدر نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ انھوں نے یہ معلومات دہشت گردی کے حقائق اور ایئر لائن کی حفاظت کے لیے فراہم کیں اور وہ چاہتے تھے کہ روس ... مزید »

شمالی کوریا کا جوہری تجربہ میرے لئے خوشی کا باعث نہیں ہوگا،ڈونڈ ٹرمپ

واشنگٹن:امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ اگر شمالی کوریا ایک اور جوہری تجربہ کرتا ہے تو “وہ خوش نہیں ہوں گے۔” سی بی ایس ٹیلی ویژن نیٹ ورک کے پروگرام “فیس دی نیشن” میں دیے گئے ایک انٹرویو میں صدر کا کہنا تھا کہ “میں آپ کو یہ بھی بتا سکتا ہوں کہ میرا نہیں خیال کہ ... مزید »

فلپائن کے صدر کو دورہ امریکہ کی دعوت

واشنگٹن:ٹرمپ کی طرف سے ڈوٹرٹے کو دورے کی دعوت کسی حد تک حیران کن ہے۔ فلپائن کے صدر حالیہ مہینوں میں متعدد بار امریکہ سے متعلق ہتک آمیز بیانات دے چکے ہیں۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فلپائن کے صدر روڈریگو ڈوٹرٹے کو واشنگٹن آنے کی دعوت دی ہے تاکہ شمالی کوریا کی طرف سے خطرے کو درپیش خطرے سمیت مختلف ... مزید »

وزیراعظم کا کمیونٹی خطاب سفارتخانےاورمسلم لیگی ورکروں پر مشتمل تھا،پاکستانی کمیونٹی

نیویارک (شبانہ فریال/بیورورپورٹ)پاکستان کے وزیر اعظم میاں نواز شریف نے کسی ناخوشگوار واقعے سے بچنے کیلئے ایک چھوٹے سے کمرے میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب اورملاقات کی۔کمیونٹی سے ملاقات میں زیادہ تر مسلم لیگ ن امریکہ کے لوگ شامل تھے۔وزیر اعظم سے ملاقات پر مسلم لیگ ن امریکہ کے درمیان پھوٹ پڑ گئی کیونکہ ہر شخص چاہتا تھا کہ وزیر ... مزید »

اوباما کا شام میں دہشت گردوں کو اسلحے کی فراہمی کا حکم

 واشنگٹن(آواز نیوز)اوباما کی طرف سے یہ فیصلہ واشنگٹن کے اس دعوے کے ایک دن بعد لیا گیا ہے کہ جسمیں کہا گیا تھا کہ شامی حکومت نے غیر ملکی حمایت یافتہ دہشت گردوں کے خلاف کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال کیا ہے۔ دمشق نے واشنگٹن کے اس الزام کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے۔ اوباما کے قومی ... مزید »

سارہ پالین نے اوباما کو جھوٹا شخص قراردے دیا

واشنگٹن۔۔۔۔۔۔ امریکہ میں  2008  کے صدارتی انتخابات میں نائب صدر کی امیدوار سارہ پالین نے اوباما کو جھوٹا شخص قرار دے دیا۔ پریس کانفرنس میں سارہ پالین نے کہا کہ اوباما جھوٹے ہیں جبکہ انہوں نے کنزرویٹو پارٹی سے کہا کہ وہ اپنی قدامت پسندانہ اقدار کیلئے اٹھ کھڑے ہوں لیکن اوباما شفاف انتظامیہ کے قیام عمل کا وعدہ وفا  ... مزید »

امریکا کا اپنی سرحدوں پر 14 نئے میزائل شکن ’’انٹرسیپٹرز‘‘ نصب کرنے کا اعلان

واشنگٹن: امریکا نے شمالی کوریا کی دھمکیوں کے بعد اپنی سرحدوں پر 14  نئے میزائل شکن’’انٹرسیپٹرز‘‘ نصب کرنے کا اعلان کیا ہے۔ امریکی وزیردفاع چک ہیگل نے پینٹاگون میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعلان کیا کہ امریکا نے شمالی کوریا کے ایٹمی حملے کی دھمکیوں کوسنجیدگی سے لیا ہے،امریکا اپنی سرحدوں پر14 نئے میزائل شکن انٹرسیپٹرز نصب کرے گا جن کی ... مزید »

اوباما کا سائبر حملوں میں اضافے پر تشویش کا اظہار

واشنگٹن(آن لائن)صدر براک اوباما نے امریکہ کو لاحق سائبر خطرات میں اضافے پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان میں سے کئی خطرات کے پیچھے بعض حکومتوں کا ہاتھ ہے ۔ ایک ٹی وی انٹرویو میں صدر اوباما نے کہا کہ جنگ کے بارے میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے ہمیں محتاط رہنا چاہیے ۔سائبر جاسوسی یا سائبر حملوں ... مزید »

قندھار : نیٹو ہیلی کاپٹر گر کر تباہ 5 امریکی فوجی ہلاک

کابل(اے پی) افغانستان کے شہر قندھار میں نیٹو کا ہیلی کاپٹر گرکرتباہ ہوگیاجس میں سوار پانچ امریکی فوجی ہلاک ہو گئے ۔ نیٹو کے مطابق واقعہ کی ابتدائی رپورٹ میں تخریب کاری یا زمین سے حملہ کئے جانے کے کوئی شواہد نہیں ملے تاہم حادثے کی تحقیقات کی جارہی ہے ۔ دوسری طرف امریکی حکام نے تصدیق کی ہے کہ ... مزید »

افغانستان میں کوئی بھی پیشرفت افغان حکام کے بغیر نہیں ہو سکتی، چک ہیگل

  کابل۔۔۔۔۔۔۔ امریکی وزیر دفاع چک ہیگل نے کہا ہے کہ افغانستان میں کوئی بھی پیشرفت افغان حکام کے بغیر نہیں ہو سکتی، طالبان کے ساتھ امریکی مذاکرات سے متعلق کرزئی کے الزامات غلط ہیں۔کابل میں امریکی فوجی اڈے کے دورے کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ امریکا افغان حکام کی طرف سے کی گئی کسی ... مزید »