Breaking News

مڈل ایسٹ

اسرائیلی زندانوں میں 1600 فلسطینی اسیران کی بھوک ہڑتال جاری

اسرائیلی جیلوں میں اپنے حقوق کے لیے بہ طور احتجاج 17 اپریل سے بھوک ہڑتال کرنے والے اسیران کی تعداد 1600 تک پہنچ گئی ہے جب کہ 1500 اسیران کی بھوک ہڑتال کو آج 15 دن ہوگئے ہیں۔ میڈیا کے مطابق اسرائیل کی ’مجد‘ جیل میں قید مزید 100 فلسطینی اسیران بھوک ہڑتال کرنے والوں کی صف میں شامل ہوئے ... مزید »

غزہ کی پٹی کا محاصرہ ختم کرنے کے لیے اسرائیل کی سودے بازی

دبئی:اسرائیل کی جانب سے غزہ پٹی کا محاصرہ ختم کرنے کے حوالے سے سودے بازی کی بنیاد پر ایک پیش کش سامنے آئی ہے۔ اسرائیلی وزیر دفاع ایوگیڈرو لائبرمین نے ہفتے کے روز ایک بیان میں کہا ہے کہ حماس کی جانب سے سرنگوں کی تعمیر اور راکٹ داغنے کا سلسلہ ختم کر دیے جانے کی صورت میں غزہ کی ... مزید »

متحدہ کے اہم رہنما بیٹی کے ہمراہ عنقریب لندن میں پریس کانفرنس کریں گے

پارٹی قیادت باغی رکن کو باز رکھنے کیلئے سرگرم،ایم کیوایم میں بددلی پھیلنے کا خوف،اہم انکشافات سے مصطفے کمال کو تقویت ملے گی دبئی(عادل علی) دبئی میں مقیم متحدہ قومی موومنٹ(ایم کیو ایم)کے ایک باغی رہنما جلد ہی لندن میں پریس کانفرنس کریں گے۔ جس میں وہ اپنی قیادت کے کالے دھندوں کے بارے انکشافات کریں گے۔ذرائع کا کہنا ہے ... مزید »

حکمراں جماعت کی ذاتی پسند اور ناپسند کے باعث سعودیہ میں پاکستانی قونصل خانے میں کئی آسامیاں خالی

اسلام آباد (نمائندہ /مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت پاکستان کی نااہلی، ذاتی پسند اور ناپسند کے باعث سعود ی عرب جیسے اہم ملک میں پاکستانی قونصل خانے میںکئی آسامیاں خالی ہیں۔ وزرات خارجہ کے ایک اہم عہدے پر فائز افسر نے خالی آسامیوں پر تعیناتی نہ ہونے کی وجہ بیان کرتے ہوئے بتایا کہ موجودہ حکومت ان عہدوں پر اپنی مرضی اور ... مزید »

سعودی لیٹروں کے ہاتھوں محنت کش پاکستانی کا سفاکانہ قتل

جدہ(آواز):سعودی عرب کے شہر جدہ میں چار سعودی باشندوں نے ایک پاکستانی سے ا±سکی خون پسینے کی کمائی چھیننے کی کوشش میں ناکامی پر ا±سے چھریوں سے وار کرکے قتل کردیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کے شہر ڈیرہ غازی خان کے ایک قریبی گاوں اوچھا کا کا ری کا رہائشی، منظور حسین ولدابراہیم،جدہ میں محنت مزدوری کرکے اپنے خاندان کا پیٹ ... مزید »

”مسفِرَہ انٹرنیشنل دبئی“ کے زیراہتمام تقریب

ایک شام ”شکیل جاذب“ اور” حسیب اعجاز عاشر“ کے ساتھ شارجہ،متحدہ عرب امارات:ثقافتی تنظیم”مسفرہ انٹرنیشل“ کے زیراہتمام ”ایک شام شکیل جاذب اور حسیب اعجاز عاشر“کے نام تقریب کا اہتمام شارجہ کے مقامی ہوٹل میں کیا گیا۔شکیل جاذب نوجوان نسل کے معروف شاعر ہیں جو مختصر دورہ پر متحدہ عرب امارات تشریف لائے اور حسیب اعجاز عاشر معروف صحافی اور اردو ... مزید »

پاکستان ایسوی ایشن کے زیرِ اہتمام ”پاکستان امارات دوستی مشاعرہ “ کا انعقاد

معروف ادیب و شاعر اشرف شاد کی چار کتابوں کی رونمائی عمل میں لائی گئی ،شعراءنے اپنا کلام بھی پیش کیا امارات میںشعراءکرام کا تخلیقی معیار بہت بلندہے،جسکی مثال نہیں ملتی: اشرف شاد مقررین نے اشرف شاد کو اُنکی صحافتی و ادبی خدمات کے اعتراف میںبھرپور خراجِ تحسین پیش کیا  پاکستان ایسوسی ایشن دبئی نے دلکش مشاعروں کی خوبصورت روایت ... مزید »

پاکستان سفارتخانہ ابوظہبی کے زیرِ اہتمام ایک پُروقار محفل مشاعرہ کا انعقاد

ابوظہبی(حسیب اعجاز عاشر سے)۔پاکستان سفارتخانہ ابوظہبی کے زیرِ اہتمام ایک پُروقار محفل مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا،محفل کی صدرات سفیرِ پاکستان آصف درانی نے کی، آسٹریلیا سے تشریف لائے نامور ادیب و شاعر اشرف شاد مہمان خصوصی جبکہ پاکستان سے تشریف لائے افضل خان اور علی یاسر نے مہمانانِ اعزازی کی حثیت سے شرکت کی۔محفل کے پہلے حصہ میں سفیرِ ... مزید »

بشارالاسد کے اقتدار کو کوئی خطرہ نہیں ہے،حسن نصراللہ

بیروت (مانیٹرنگ ڈیسک)لبنان کی شیعہ ملیشیا حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ” شام کے صدر بشارالاسد کے اقتدار کو کوئی خطرہ نہیں ہے۔” حسن نصراللہ کے مطابق شامی رجیم کے لیے موجود خطرات ختم ہو چکے ہیں۔ حزب اللہ کے سربراہ نے اس امر کا اظہار اپنے ایک تازہ انٹرویو میں کیا ہے۔ شیعہ رہنما نے ... مزید »