Breaking News

ایشیا

بھارت: گائے چوری کے شبہ میں دو مسلمان لڑکے ہلاک

دہلی:بھارت میں گائے چوری کرنے کے شبہے میں ہندوؤں نے دو مسلمانوں کو تشدد کا نشانہ بنا کر ہلاک کر دیا ہے۔ مرنے والوں کی شناخت ابو حنیفہ اور ریاض الدین کے نام سے ہوئی ہے اور پولیس کے مطابق اس واقعے میں ملوث ہونے کے الزام میں دو مشتبہ لوگوں کو گرفتار بھی کیا گیا ہے۔  ہندو مذہب میں ... مزید »

کشمیری نوجوانوں کے خلاف منصوبہ بندی سے طاقت کا وحشیانہ استعمال کیا جارہاہے، میرواعظ

سرینگر:مقبوضہ کشمیر میں حریت فورم کے چیئرمین میرواعظ عمرفاروق نے کہا ہے کہ کشمیری نوجوانوں کیخلاف منصوبہ بندی سے طاقت کا وحشےانہ استعمال کیا جارہاہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق میرواعظ عمرفاروق نے یہ بات سرینگر کے صدرہسپتال میں زیر علاج افراد کی عیادت کرتے ہوئے کہی جو بھارتی فورسز کی طرف سے طاقت کے وحشیانہ استعمال کی وجہ سے زخمی ... مزید »

تاشقند اعلامیہ: ایس سی او رکن ممالک کا دہشت گردی کے خلاف تعاون پراتفاق،پاکستان کی شمولیت سود مند ثابت ہوگی، تجزیہ کار

تاشقند،ازبکستان(ڈی این ڈی): ازبکستان کے دارلحکومت تاشقند میں یوروایشیائی سیاسی، معاشی اور عسکری تعاون کی تنظیم ایس سی او (شنگھائی تعاون تنظیم)کا دو روزہ سربراہی اجلاس پاکستان اور بھارت کو مستقل رکنیت ملنے اور جاری کئے گئے مشترکہ اعلامیہ میں دہشت گردی کے سد باب کے لئے باہمی تعاون کو مزیدفروغ دینے کے عزم کے ساتھ 24جون کو اختتام پذیر ... مزید »

قازقستان میں اردو سمیت کم رائج زبانوں کے مفت کورسز کرائے جاتے ہیں

موجودہ دور میں یورپین زبانیں سیکھانا کوئی غیر معمولی بات نہیںاور دنیا بھر میں پھیلے ہوئے انگریزی زبان اور مغربی ثقافتی مزاکز کے توسط سے 40سال سے کم عمر ہر شخص انگریزی کے چند الفاظ جانتا اور سمجھتا ہے۔دنیا میں کم رائج زبانوں میں بات چیت کی قابلیت ایک اثاثہ اور نئی ثقافت کوسمجھنے میں راہ ہموارکرتی ہیں۔ قازقستان کے ... مزید »

بھارت:حوا کی بیٹی پڑوسی کے ہاتھوں عزت لٹا بیٹھی

علی گڑھ (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی صوبے ا±تر پردیش کے شہر علی گڑھ میں پڑوسی نے ایک 18 سالہ لڑکی کی عصمت لوٹ لی،پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ۔تفصیلات کے مطابق ربو پورا کے پولیس اسٹیشن میں لڑکی کی طرف سے درج کرائی گئی ایف آئی آر میں بتایا گیا ہے کہ ا±سکا پڑوسی راوی زبر دستی ا±سے ... مزید »

پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط نے سفارتی اسناد بھارتی صدر کو پیش کردیں

نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط نے اپنی سفارتی اسناد بھارتی صدر کو پیش کردیں۔سفارتی اسناد پیش کرنے کی تقریب بھارتی ایوان صدر نئی دلی میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں بھارتی وزارت خارجہ کے افسران بھی شریک تھے۔ تقریب کے بعد بھارتی صدر پرناب مکھرجی سے ملاقات میں پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط نے صدر ممنون حسین اور ... مزید »

بھارت کی امریکی سفارتخانے کو نئی دلی میں تمام تجارتی سرگرمیاں بند کرنے کی ہدایت

ئی دلی: بھارت اور امریکا کے درمیان خاتون سفارتکار کی گرفتاری کا تنازع شدت اختیار کرتا جا رہا ہے اور بھارت نے امریکا کو 16 جنوری تک تمام کاروباری سرگرمیاں بند کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت نے نئی دلی میں قائم امریکا کے سفارت خانے کو امریکن کمیونٹی سپورٹ ایسوسی ایشن )اے سی ایس ... مزید »

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں سوئس خاتون کو اجتمائی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا

نئی دہلی: بھارت کی ریاست مدھیہ پردیش میں ایک سوئس خاتون کو اجتمائی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔ مقامی پولیس کے مطابق خاتون اپنے شوہر کے ہمراہ داتیا کے ایک گاؤں میں سائیکلنگ کے لئے نکلیں اور جمعہ کی رات وہاں قیام کے دوران 6 افراد نے انہیں ان کے شوہر کے سامنے اجتمائی زیادتی کا نشانہ بنایا، پولیس افسر ایم ... مزید »

کمیونسٹ پارٹی کے لی کیانگ چین کے نئے وزیراعظم منتخب

 بیجنگ: کمیونسٹ پارٹی کے لی کیانگ چین کے نئے وزیراعظم منتخب ہوگئے۔ چین کی پارلیمنٹ  نے لی کیانگ کو نیا وزیراعظم منتخب کرلیا ہے ، وہ وین جیاباؤ کی جگہ لیں گے،بیجنگ میں نیشنل پیپلز کانگریس سے خطاب کرتے ہوئے کانگریس کے نائب چئیر مین نے لی کیانگ کی تقرری کا اعلان کیا، انہیں  2949 ميں  سے 2940 ووٹ ملے۔ چین کے ... مزید »

سرینگر، مجاہدین کا خودکش حملہ، 5پولیس اہلکاروں سمیت 7 افراد ہلاک

سرینگر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مقبوضہ کشمیر کے صدر مقام سری نگرمیں بمینا پولیس کیمپ پر خودکش حملہ میں5 پولیس اہلکاروں سمیت 7 افراد ہلاک ہوگئےٴخودکش دھماکوں کے بعد مسلح افراد کی فائرنگ سے علاقہ گونج اٹھاٴسیکورٹی اہلکاروں نے علاقے کوگھیرے میں لےکرسرچ آپریشن شروع کردیاٴعلاقے میں خوف و ہراس  پھیل گیاٴعلیحدگی پسند گروپوں کی سکول بند رکھنے کی اپیلٴکسی گروہ یا علیحدگی جماعت نے ... مزید »