Breaking News

یورپ

’سائبر کرائم کا قانون اب کیوں یاد آ رہا ہے؟‘

سوشلستان میں کُلبھوشن جادھو کے موضوع پر بہت ساری ٹویٹس کی جا رہی ہیں اور اس کے علاوہ کوئٹہ والوں نے نواز شریف کو ‘ریجیکٹ’ کر دیا ہے کیونکہ جہاں جہاں پی ٹی آئی جلسہ کرتی ہے اس شہر کے ساتھ پارٹی کے سوشل میڈیا کے سرگرم کارکن ‘ریجیکشن’ لگا کر ٹرینڈز بناتے ہیں۔ دوسری جانب پاکستان نے آئی سی ... مزید »

مانچیسٹر حملہ: قبل از وقت معلومات افشا کرنے پر برطانیہ امریکہ سے ناراض

برطانیہ کی وزیرِ داخلہ امبر رڈ نے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے مانچیسٹر میں خودکش حملہ کرنے والے شدت پسند سلمان عبیدی کے بارے میں برطانیہ سے پہلے معلومات ظاہر کرنے پر انھیں غصہ آیا ہے۔ امبر رڈ نے کہا کہ برطانیہ تجسس کے عنصر کو برقرار رکھنے کے لیے معلومات کی ترسیل کو اپنے کنٹرول میں رکھنا ... مزید »

برطانیہ میں خطرے کی سطح کب کب بڑھی اور کیوں؟

برطانیہ کے لیے دہشت گردی کے خطرے کی سطح کو انتہائی حد تک بلند کر دینا کیوں غیر معمولی ہے اور مانچیسٹر حملے کے بعد جس میں 22 افراد ہلاک ہوئے، اس بات کا خدشہ کیوں ہے کہ کسی بھی وقت ایک اور حملہ ہو سکتا ہے؟ بی بی سی کے نامہ نگار کہتے ہیں کہ مانچیسٹر حملے کے اگلے ... مزید »

مانچیسٹر پولیس کو خودکش حملہ آور کے ‘نیٹ ورک’ کی تلاش

برطانوی پولیس نے کہا ہے کہ وہ پیر کی رات مانچیسٹر میں خودکش حملہ کرنے والے شدت پسند سلمان عبیدی کے ‘نیٹ ورک’ کی تلاش میں ہے۔ مانچیسٹر ایرینا میں ایک کنسرٹ کے بعد ہونے والے اس حملے میں 22 افراد ہلاک ہوئے تھے جن میں سے 12 کی شناخت کی جا چکی ہے۔ * مانچیسٹر حملہ: سلمان عبیدی کون ... مزید »

سٹاک ہوم : امام علی مسجد میں آتشزدگی

سٹاک ہوم(سویڈن)(سائیں رحمت علی ناتھن شاہی):گذشتہ شب ، سٹاک ہوم میں امام علی مسجد کو نامعلوم افراد نے آگ لگا دی۔ فائر برگیڈ اور پولیس فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچ گئی اور آگ بجھانے کا عمل شروع کردیا۔اب تک کی اطلاات کے مطابق آگ کو مکمل طور پر بجھا دیا گیا ہے اورکوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم ... مزید »

فرانس کی جیلوں میں قیدیوں کی کثرت، سابقہ ریکارڈ ٹوٹ گئے

پیرس:فرانس کی جیلوں میں قیدیوں کی تعداد 70 ہزار کے ساتھ ایک ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہے۔فرانس کی وزارت انصاف کی انٹر نیٹ سائٹ پر موجود معلومات کے مطابق یکم اپریل سے قیدیوں کی تعداد 70 ہزار 230  ہو گئی ہے۔ اس سے قبل ماہِ مارچ میں بھی 69 ہزار 430 قیدیوں کے ساتھ پہلا  ریکارڈ ٹوٹ گیا تھا۔فرانس ... مزید »

ماکرون فرانس اور یورپی یونین کے مفادات کا دفاع کریں گے: فرانسووا اولاند

پیرس:فرانس کے صدر فرانسووا اولاند نے 7 مئی کو متوقع صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لئے مارچ موومنٹ  کے چئیرمین امانوئیل ماکرون کو ووٹ دینے کی اپیل کا اعادہ کیا ہے۔ اولاند، یورپی یونین کے اجلاس میں شرکت کے لئے،  برسلز میں ہیں جہاں انہوں نے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ ماکرون فرانس اور یورپی یونین کے مفادات کا دفاع کریں ... مزید »

تاجدارانبیاءکا اسوہ حسنہ اسلام کی حقیقی تصویر ہے، عفت عمران گردیزی

دی ہیگ،ہالینڈ( پ ر ) ہالینڈ کے شہردی ہیگ میں پاکستانی سفارت خانہ کے زیراہتمام عیدمیلادالنبی صلی اللہ وعلیہ وسلم کی ایک پروقاراورشاندارتقریب منعقدکی گئی ، جس میں ایران ،لیبیا اور متحدہ عرب امارات کے سفیرکے علاوہ ڈچ پارلیمنٹ کے رکن احمدمارکوش سمیت اوورسیزپاکستانیوں کی بڑی تعداد نے محفل میلاد میں شرکت کی ۔ مزید »

وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف ذاتی دورے پر ہفتہ کے روز لندن پہنچ رہے ہیں

لندن(آواز)پنجاب کے وزیر اعلیٰ میاںشہباز شریف ہفتہ کے روز(یکم اکتوبر) برطانیہ آرہے ہیں۔وزیر اعلیٰ پنجاب لندن میں قیام کے دوران اپنا طبی معائنہ کروانے کے علاوہ مسلم لیگ (ن)برطانیہ کے  عہدیداروں اور کارکنوں کے درمیان اختلافات،پاکستان ہائی کمیشن لندن اور مسلم لیگی عہدیداروں کے درمیان جاری کشمکش کو بھی ختم کرنے کیلئے دونوں طرفین سے بات کریں گے۔ مزید »

کرپٹ حکمرانوں سےپاکستان کا لوٹا ھوا پیسہ واپس دلا کر دم لیں گے،میاں وحید الرحمان

لندن(جہانزیب مرزا) پاکستان میں حکمرانوں کی کرپشن کے خلاف پاکستان تحریک انصاف برطانیہ کے کارکنوں نے مرکزی رہنما اور پی ٹی آئی لندن کے صدر میاں وحید رحمان کی زیر قیادت وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف کی رہائشگاہ کے سامنے بھرپور احتجاجی مظاہرہ کیا۔مظاہرین نے ہاتھوں میں میاں نواز شریف کے خلاف لکھے ہوئے کتبے ا±ٹھا رکھے تھے جن ... مزید »