Breaking News

بین الاقوامی

مقبوضہ کشمیر؛ بھارتی فوج نے ذہنی معذور بزرگ سمیت 2 افراد کو شہید کر دیا

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں ذہنی معذوربزرگ سمیت 2 افراد کو شہید کردیا۔ گزشتہ روز ضلع پونچھ میں نوجوان کو ضلع کے علاقے کھاری کرمارا میں محاصرے اور تلاشی کی ایک کارروائی کے دوران شہیدکیا گیا۔ بھارتی فوج کے ایک ترجمان نے دعویٰ کیا ہے کہ نوجوان بھارتی فوج ... مزید »

عراقی ملیشیا کے قافلے پر داعش کا حملہ، 27 ہلاک

بغداد: عراق میں حکومت نواز ملیشیا کے ایک قافلے پر داعش کے خونریز حملے میں27افراد ہلاک ہو گئے۔ حملہ رات گئے شمالی عراقی شہر کرکوک کے قریب پاپولر موبیلائزیشن فورسز یا پی ایم ایف کے ایک قافلے پر کیا گیا۔ اس حملے کے بعد سے بغداد حکومت کی حامی اس ملیشیا کے کم از کم10 ارکان لاپتہ بھی ہیں۔ مزید »

شامی فوج کی بمباری سے 94 شہری جاں بحق، 325 زخمی

دمشق / انقرہ: شامی فوج کی مشرقی غوطہ میں شدید بمباری کے نتیجے میں 94 شہری جاں بحق اور 325 زخمی ہوگئے۔ مشرقی غوطہ کے علاقے ہمویہ، سکبا اور دارالحکومت دمشق کے نواحی علاقوں میں بمباری کی گئی۔ جاں بحق ہونے والوں میں 20 بچے بھی شامل ہیں۔ شام کے سرکاری ٹی وی نے بتایا کہ دمشق حکومت کی حامی ... مزید »

برطانوی وزیراعظم کا حجاب پہن کر مسجد کا دورہ

لندن: برطانوی وزیراعظم تھریسامے نے مسلم کمیونٹی کی دعوت پر تقریب ’میری مسجد کا دورہ کریں‘ میں حجاب پہن کر شرکت کی جس کا مسلم کمیونٹی نے خیر مقدم کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی وزیراعظم تھریسامے نے برٹش مسلم کونسل کے زیرِاہتمام ہونے والی تقریب ’’ میری مسجد کا دورہ کریں‘‘ میں شرکت کی جس ... مزید »

ایران میں مظاہرین سے جھڑپوں کے دوران 3 پولیس اہلکار ہلاک

تہران: ایران میں مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپ میں 3 پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایران کے دارالحکومت تہران کی شاہراہ پاسداران پر بڑی تعداد میں لوگ مقامی مذہبی پیشوا کی رہائی کے لئے احتجاج کررہے تھے، پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے پیش قدمی کی تو مظاہرین نے مشتعل ہوکر ... مزید »

افغانستان میں B-52 امریکی طیاروں کی بمباری، 40 طالبان مارنے کا دعویٰ

کابل: امریکا نے افغانستان میں 52 طیاروں کے ذریعے بمباری میں 40 سے زائد عسکریت پسند مارنے کا دعویٰ کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فوجی حکام کا کہنا ہے کہ صوبہ بدخشاں میں طالبان کے ٹھکانے تباہ کردیے گئے۔ امریکی افواج نے 17 سال کے بعد بی52 بمبار طیاروں کے ذریعے صوبہ بدخشاں میں طالبان کے تربیتی مراکز ... مزید »

میکسیکو کی ریاست اوکساکا میں 7.2 شدت کا زلزلہ

ریاست اوکساکا میں 7.2 شدت کے خوفناک زلزلے سے عمارتیں لرز گئیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق میکسیکو کی ریاست اوکساکا میں خوفناک زلزلے سے عمارتیں لرز گئیں تاہم اب تک کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی جب کہ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 7.2 ریکارڈ کی گئی۔ مزید »

اسرائیل میں وزیراعظم نتین یاہو کے خلاف ہزاروں افراد کا مظاہرہ

تل ابيب: کرپشن مقدمات کا سامنا کرنے والے اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو کے خلاف ہزاروں افراد نے مظاہرہ کرتے ہوئے عہدے سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب میں ہزاروں افراد وزیراعظم کی کرپشن کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے اور نیتن ہاہو کو بددیانت قرار دیتے ہوئے’ کرائم منسٹر‘ ... مزید »

ترکی میں ناکام فوجی بغاوت میں ملوث ہونے پر 6 صحافیوں کو عمر قید

انقرہ: ترکی کی عدالت نے 2016 میں حکومت کے خلاف ناکام فوجی بغاوت میں ملوث ہونے پر 6 صحافیوں کو عمر قید کی سزا سنادی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکی کی عدالت نے 2016 میں صدر رجب طیب اردگان کے خلاف ناکام فوجی بغاوت میں ملوث ہونے کا جرم ثابت ہونے پر 6 صحافیوں کو عمر قید ... مزید »

نائیجیریا میں یکے بعد دیگرے 3 خودکش حملوں میں 22 افراد ہلاک

میدوگوری: نائیجیریا کے ایک پرہجوم بازار میں یکے بعد دیگرے 3 خودکش حملوں میں 22 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق خودکش حملہ آوروں نے نائیجیریا کی ریاست بورنو کے شہر میدوگوری کے مقامی بازار میں مجمع کے اندر خود کو دھماکے سے اڑا دیا۔ یکے بعد دیگرے تین خودکش حملوں سے علاقہ لرز ... مزید »